لاہور(پی این آئی) ماہ ذی الحج کے چاند کی پیدائش کا وقت اور تاریخ بتا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ ذیقعدہ کا اختتام قریب آنے پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں نے عید الاضحٰی کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ جبکہ سعودی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ ڈائیلاگ کا راستہ اب ممکن نہیں رہا ، اب بانی پی ٹی آئی کے خلاف غداری سمیت نئے مقدمات قائم ہوں گے۔ نجی ٹی […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کردی ، جس کے باعث گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج سی7 جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں امریکا میں موجود پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے اہم آل راؤنڈر عماد وسیم ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے آؤٹ ہوگئے۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کے پہلے میچ میں عماد وسیم کی عدم […]
لاہور(پی این آئی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے اووربلنگ کی مد میں صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا، رواں ماہ کی ریڈنگ کے مطابق بلنگ کے ساتھ 32کروڑ یونٹس کی کریڈٹ ایڈجسٹمنٹ دے کر ریلیف دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن […]
اسلام آباد (پی این آئی )آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈبوں کا دودھ مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف )نے برانڈ ڈبوں کے دودھ پر مرحلہ وار ٹیکس لگانے کی ہدایت کی ہے۔برانڈڈ دودھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز موسم کی صورتحال کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں […]
لاہور(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے ہفتہ کی تعطیل کو ختم کرنے کیلئے تجاویز طلب کر لی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے یکم جولائی سے ملک بھر کے تمام محکموں میں ہفتہ وار تعطیل صرف اور صرف اتوار کے روز ہو گی اور ہفتہ کی تعطیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)مریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سائفر کیس میں بری کئے جانے کے فیصلہ پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے پاکستان کا داخلی معاملہ […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت میں 2 ماہ کے دوران سولر پینلز کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی آگئی ہے۔ شہر میں مختلف سولر پینلز 7 ہزار سے 30 ہزار روپے تک میں فروخت کیے جارہے ہیں،مارکیٹ میں 150 واٹ کے سولر پینل کی […]
قصور(پی این آئی)ضلع قصور میں خسرے کی وبا پھیلنے پر محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر طلحہ نے تاحکم ثانی ضلع قصور میں محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں، چھٹیاں ممکنہ خسرے کی […]