لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے عید قربان پر سرکاری ملازمین کو جون کی تنخوا ہ پیشگی دینے کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل پیشگی تنخواہ دینے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک جبکہ شام یا رات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہوائیں، جھکڑ چلنے اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے 2 بیٹوں، ایک رشتہ دار اور 4 ڈرائیورز کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ کارروائی تھانہ مار گلہ پولیس کی جانب سے کی گئی۔ پولیس نے 5 گاڑیاں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مقبول لیڈر کی چاہت میں دیوانگی کا بھی اب ٹائم ہونے والا ہے، عمران خان کو پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی، اب 21کا […]
لاہور (پی این آئی ) فواد چوہدری کا قومی کرکٹ ٹیم سے “بلا” چھیننے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی شرمناک شکست پر انوکھا مطالبہ کیا گیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھو ہار میں چند مقامات پر آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ شام /رات میں وسطی/جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اور با […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف میچ میں وکٹیں گرنے سے ہم نے مومینٹم پھر کھودیا، ہمیں مڈل آرڈر کو بہتر کرنا پڑے گا اور بولنگ میں بھی بہتری کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے وفاقی تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جاب سے کہا گیا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن ابھی جاری نہیں ہوا ۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہماری جماعت کا نام عوام پاکستان ہوگا، امید ہے جون میں ہی پارٹی کا اعلان ہوجائیگا، کس سیاستدان کے پاس سے 10ارب ڈالر برآمد کیے نیب نے 10ارب ڈالرکی ریکوری کی ہے،کہاں […]
راولپنڈی(پی این آئی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا 9مئی کے 8مقدمات میں مزید 5دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیااور پولیس کو 10 جون تک اڈیالہ جیل میں تحقیقات کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، خطہ پوٹھو ہار، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر میں آندھی چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر مزید بارش کا امکان […]