نیویارک (پی این آئی )پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پاکستانی ٹیم کے 11 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لئے گئے ہیں۔ امریکہ کے خلاف ہارنے والی ٹیم میں ایک تبدیلی ہو گی ، عماد وسیم کو اعظم خان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)مقبول ترین پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے امریکا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے مقابلے کے لیے قومی ٹیم کو پیغام دیا ہے۔ View this post on Instagram […]
کراچی ( پی این آئی) عید کے دنوں میں کراچی میں موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر نے عید کے دنوں میں موسم کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ عید کے دنوں میں دن کے اوقات […]
کراچی(پی این آئی) سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ ن کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ محمد زبیر کا کہنا تھا کافی عرصے سے پارٹی سے تحفظات تھے، اب فیصلہ کر لیا ہے کہ مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے گاڑیوں کی درآمدی پالیسی کےغلط استعمال کانوٹس لےلیا ہے اور بیگج اسکیم کی گاڑیوں کی فروخت3سال سےقبل نہ ہونےکی پالیسی فنانس بل میں شامل کرنےکی ہدایت کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ایف بی […]
نیویارک(پی این آئی)امریکا کیخلاف صفر پر آؤٹ اعظم خان بھارت کیخلاف میچ سے آؤٹ ہو گئے۔ کپتان بابراعظم اور کوچ گیری کرسٹن کا اعظم خان پر سے اعتماد اٹھ گیا،اعظم خان کو نیٹ پریکٹس میں ایک گیند بھی کھیلنے کو نہ مل سکی۔ […]
گوجرانوالہ(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ بڑی خواہش ہے کہ بانی پی ٹی آئی مجھے بلائیں اور مجھ سے ملیں۔ انسداددہشت گردی عدالت کے باہر زرتاج گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی) سینئر سیاستدان سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف کے ساتھ کوئی ناراضگی نہیں ، اقتدار کیلئے جب بیانیہ تبدیل ہوتواس سے اتفاق نہیں تھا۔ نوازشریف کے ساتھ ذاتی رشتہ برقرار رہے، ن […]
کوئٹہ (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے 28 رہنماؤں کے خلاف ریاست اوراداروں کے بارے میں اشتعال انگیز تقریروں کے الزام میں بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ بلوچستان میں ریاست اور اداروں کے خلاف اشتعال […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں ممتاز خان دولتانہ کی بیٹی شاہدہ ممتاز دولتانہ انتقال کرگئیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہدہ ممتاز دولتانہ کافی دنوں سے علیل اور کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ شاہدہ ممتاز سابق ایم […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ( اتوار کو) اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم چترال، دیر، کوہستان، مانسہرہ اور سوات میں […]