مذاکرات شروع ہوئے تو ہماری پہلی ترجیح کیا ہوگی؟ عمر ایوب نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مذاکرات شروع ہوئے تو سب سے پہلے عمران خان کو رہا کرانا ترجیح ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہم اس دن کا شدت سے انتظار کر رہے […]

تیل قیمتوں میں پھر اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔     رپورٹس کے مطابق تیل کی قیمتیں پیر کے روز تقریباً 2 فیصد بڑھ کر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔برینٹ فیوچرز ایک اعشاریہ چھتیس […]

کرکٹ تجزیہ کار نے قومی ٹیم میں کون کون سے کھلاڑیوں کو ٹیم سے فارغ کرنے کا مشورہ دیدیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)سینیئر کرکٹ تجزیہ کار سکندر بخت نے کہا ہے کہ اگر نسیم شاہ دو چوکے مار سکتا ہے تو کیا افتخار نہیں مار سکتا؟ کیا عماد وسیم جسے ہم گھر سے اٹھا کر لائیں ہیں کہ سر آئیں آپ اور کھیلیں ہمارے […]

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو چھوٹی نہیں بلکہ بڑی سرجری کی ضرورت ہے، وقت آگیا ہے کہ باہر بیٹھے ٹیلنٹ کو منوقع دیا جائے۔   بھارت کے خلاف بڑے میچ میں قومی ٹیم […]

پے درپے شکستیں، قومی ٹیم کی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے اگلے مرحلے میں رسائی کا راستہ مزید مشکل ہوگیا

نیویارک (پی این آئی ) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت کیخلاف شکست کے بعد پاکستان کی اگلے رائونڈ میں رسائی کا راستہ مزید مشکل ہوگیا۔     نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے […]

پاکستان کی معروف خاتون نیوز کاسٹر کا انتقال ہوگیا

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان کی سابقہ نیوز کاسٹر تسکین ظفر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔       تسکین ظفر کی نماز جنازہ آج سہ پہر ساڑھے 4 بجے لالکرتی راولپنڈی میں ادا کی جائے گی ، وہ 1957 […]

پیپلزپارٹی رہنما نےتین ماہ کے اندر اسمبلی تحلیل ہونے کی پیشنگوئی کردی

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے وزیراعظم شہباز شریف 3 ماہ کے اندر قومی اسمبلی تحلیل کر دیں۔       اپنی پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے […]

سابق وفاقی وزیر اسد عمر سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔       ریسکیو حکام کے مطابق طبیعت بگڑنے پر اسد عمر نے ریسکیو ایمبولینس 1122سے رابطہ کیا،اسد عمر کو کمرکے درد کے باعث کلفٹن کے نجی ہسپتال […]

کراچی سے حویلیاں جانیوالی عوامی ایکسپریس کو حادثہ پیش آگیا

کراچی (پی این آئی )کراچی سےحویلیاں جاتے ہوئے عوامی ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے۔     ریلوے حکام کے مطابق ٹنڈو آدم کے قریب عوامی ایکسپریس کا بوگیوں کو ملانے والا کلپ ٹوٹ گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈاؤن ٹریک معطل […]

close