اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ نے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی […]
ضلع کرم(پی این آئی) ضلع کرم میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2افراد جاں بحق اور 5زخمی ہو گئے، جن میں 4افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ سینٹرل کرم میں سڑک کنارے بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2افراد جاں […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہوکر ہمسایہ ممالک کوبھی پیچھے چھوڑ دے گا۔ […]
کوئٹہ (پی این آئی)پی ڈی ایم اے کی جانب سے بلوچستان میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں 20 سے 22 جون تک بارشیں متوقع ہیں، بیشتر علاقوں زیارت، کوئٹہ، کوہلو، سبی، نصیر آباد، بارکھان، جعفر آباد […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جبکہ نیپرا نے عوام پر بجلی کی قیمت بڑھانے کا بم گرا دیا۔ میڈیا کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72پیسے فی یونٹ اضافے کی […]
فلوریڈا (پی این آئی) امریکہ کی ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپرایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکہ اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ گروپ اے سے بھارت اور امریکہ […]
میانوالی (پی این آئی) میانوالی سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اےامجد علی خان کو جیل سے رہائی مل گئی۔ امجد علی خان میانوالی جیل میں قید تھے۔ امجد علی خان کو نومئی واقعات پر دو مقدمات میں اے ٹی سی سرگودھا عدالت […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گرد و نواح میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک جبکہ شام یا رات میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ آندھی ، […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک جبکہ شام یا رات میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ آندھی ، […]
لاہور (پی این آئی) عید الاضحیٰ کے موقع پر بلدیاتی ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گل کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں عیدالاضحیٰ کےحوالےسےپلان کوحتمی شکل دی گئی، اجلاس میں تمام چیف آفیسرز بلدیہ نے بذریعہ زوم لنک شرکت […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز گاڑیوں کے مالکان کو بڑی چھوٹ دے دی۔ وہیکلز مالکان گزشتہ سالوں کے واجبات 30 جون تک بغیر کسی جرمانے کے جمع کروا سکیں گے ،گزشتہ سالوں کے ٹیکس پر کوئی […]