سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیاد پر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1292 روپے ریکارڈ کی گئی […]

حکومت نے تنخواہ دار افراد کو مزید ریلیف دینے کی تیاری کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے تنخواہ دار افراد اور برآمد کنندگان کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں مجوزہ اضافے کو جزوی طور پر تبدیل کرنے کا جائزہ لینے پر مشاورت شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق اندرونی مشاورت حکومت کی جانب سے مجوزہ 1.5 […]

ایل پی جی سلنڈر دکان میں دھماکہ، کئی افراد زخمی

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 6افراد زخمی ہو گئے۔ راولپنڈی میں مصریال روڈ پر ایل پی جی سلنڈر ری فلنگ کی دکان میں دھماکا ہوا ہے، ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے سے 6افراد جھلس کر […]

بابر کو ہٹا کر کس کو کپتانی دینی چاہئے؟ اینڈی فلاور نے اپنی رائے دیدی

لندن (پی این آئی) زمبابوے کے سابق ٹیسٹ کرکٹر و پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور نے قومی ٹیم کپتانی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کردیا۔ ’کرک انفو‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں ملتان سلطانز کے […]

سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ میں حکومت نے سولر پینل انڈسٹری کے فروغ کیلئے درآمد پر رعایت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے سولر پینلز کی قیمتوں میں […]

موبائل فونز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ اہم خبرآگئی

کراچی (پی این آئی) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موبائل فونزپر18 فیصد سیلزٹیکس عائد کرنے کی تجویز کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان کو پہنچ سکتی ہیں۔ وفاقی بجٹ میں موبائل فونز پرکسٹم ڈیوٹی بھی بڑھانے کی تجویز نے سب کو حیران کر […]

عمران خان سے مذاکرات، ن لیگی رہنما کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا عمران خان اگر مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو اپنی سنجیدگی ثابت کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی […]

عمران خان نے حکومت کیساتھ بات جیت کا مینڈیٹ کس کو دیدیا؟ اسد قیصر کی تصدیق

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان نے محمود اچکزئی کو حکومت کے ساتھ بات چیت کا مینڈیٹ دیا ہے ، بات چیت کا مقصد مینڈیٹ کی واپسی، قیدیوں کی رہائی اور قانون […]

خوفناک حادثے میں ہلاکتیں ہوگئیں

خیر پور(پی این آئی)خیر پور میں قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4مسافر جاں بحق اور 14زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق 3زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ مسافر بس کراچی سے سکھر جا رہی تھی،اسپتال ذرائع کے مطابق بس حادثے […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نان فائلرز کے فون اور انٹرنیٹ پر 75 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے اور تنخواہ دار طبقے پر شرح کم کرنے کی تجویز منظور کرلی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سربراہ […]

close