تہران (پی این آئی) ایران کے شہر رشت کے ہسپتال میں آتشزدگی کے باعث 9 مریض جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق گائم نامی نجی ہسپتال میں آگ مقامی وقت کے مطابق رات ڈیڑھ بجے لگی ،طویل کوششوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ40دن کا چلہ کافی بھاری پڑا ہے ، اس چلے کے دوران میرا 40کلو وزن کم ہوا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں […]
صوابی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ تین روز سے خیبر پختونخوا اور بالخصوص صوابی میں بدترین لوڈ شیڈنگ جاری ہے، صوبے کی عوام سے عمران خان کو ووٹ دینے کا بدلہ لیا جارہا ہے۔ اپنے […]
کراچی (پی این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہر ادارے کو پرائیویٹ کرنا مناسب نہیں، اداروں کے اخراجات کم کرکے بہتری لائی جاسکتی ہے۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ، پیپلز پارٹی ہر ادارے پر بات […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں عید کے دوسرے روز بھی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے خلاف مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئی اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ یونین کونسل ہوتی کے سینکٹروں عوام نے عید […]
کراچی (پی این آئی) سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ فخر زمان نے ٹیم کے لیے بہت قربانی دی ہے، انہیں کپتان بنانا چاہیے۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ فخر […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی /جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم شام /رات گلگت بلتستان، کشمیر ،بالائی /وسطی خیبرپختونخوا ، اسلام آباد اور خطہ پو ٹھو […]
لاڈر ہل (پی این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے تسلیم کرلیا کہ امریکہ میں بیٹنگ کی غلطیوں کی وجہ سے ناکامی کا سامنا رہا ۔ آئر لینڈ سے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کی کنڈیشنز […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے آئی ٹی سیکٹر کیلئے ٹیکس تجاویز مسترد کردیں۔ پاکستان ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین کو خط لکھ دیا۔ٹیلی کام آپریٹرز نے اپنے تحفظات پیش کرنے کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب کی مارکیٹس میں معروف برانڈز کی 10 جعلی ادویات پکڑی گئیں‘جعلی ادویات کی نشاندہی پنجاب ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ نے کی‘پنجاب ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 10 ادویات کے 11 بیچز جعلی قرار دیئے۔ جعلی ادویات کے سیمپلز پنجاب ڈی ڈی سی […]
لاہور (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاور پلے میں سست ترین بیٹنگ کے لیے مشہور ہیں، آئی سی سی ایونٹس میں ان کے اعداد وشما سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر […]