محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم با لائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]

گاڑی مالکان ہوشیار، محکمہ ایکسائز نے کریک ڈائون شروع کر دیا

لاہور (پی این آئی) عید کے بعد محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس نادہندگان اور نان رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف ناکہ بندی شروع کردی، صبح 8 بجے سے شہر کی 8 اہم شاہراہوں پر لگائے ناکے پر 6 بجے ختم ہوگئے۔ ڈائریکٹر موٹرز چوہدری آصف کا […]

گیس صارفین کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ عظیم پورہ سے جام صادق پل کراچی تک نئے بچھائی گئی 20 انچ قطر x 9 کلومیٹر گیس ڈسٹری بیوشن پائپ لائن منصوبے کا ہک اپ 2 اہم مقامات پر کیا جائے گا […]

2024کی مقبول ترین موٹرسائیکل کونسی ہے؟ شوقین افراد کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں جاری مہنگائی کے پیش نظر لوگوں کی قوت خرید میں بھی بے حد فرق آیا ہے جس سے موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی لیکن ان سب کے باوجود اٹلس ہونڈا نے مئی 2024 میں سب […]

محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام /رات شمال مشرقی بلوچستان ، جنو بی خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب ، با لائی سندھ میں آندھی /جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش […]

اگر اقتدار گیا تو ہم اکیلے ہی نہیں پیپلز پارٹی بھی اڈیالہ جیل جائے گی، ن لیگی رہنما برس پڑے

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) لیگ کے مرکزی رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے پیپلزپارٹی کی اقتدار چھوڑنے کی دھمکی پر سخت تنبیہ کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں محسن شاہنواز رانجھا کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اپنی بلیک میلنگ بند کرے، اگر […]

الیکشن ٹریبونلز میں سب سے زیادہ الیکشن نتائج کس سیاسی جماعت نے چیلنج کیے؟ فافن نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن ٹریبونل پر فافن کی اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق الیکشن ٹربیونلز میں 46 فیصد درخواست گزار پی ٹی آئی کے ہیں۔ فافن رپورٹ کے مطابق 23 الیکشن ٹربیونلز میں 377 درخواستیں دائر کی […]

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کس سیاسی جماعت کے مداح نکلے؟ دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی پیپلز پارٹی کے مداح نکلے، تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ میں کام کی وجہ سے پیپلز پارٹی کے مداح ہیں۔ وزیر […]

شہری ہوجائیں تیار۔۔ بارشوں کے تگڑے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) مون سون کے آغاز سے قبل بارشوں کے تگڑے سسٹم کی ملک میں آمد۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری قیامت خیز گرمی کی لہر کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین موسمیات نے […]

مون سون بارشوں سے متعلق پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون بارش کا سماں جون کے آخر میں پیدا ہو گا اور برسات جولائی کے پہلے ہفتے شروع ہو گی۔ اس سال بارش زیادہ ہونے سے دریاؤں میں بھی سیلاب کا خدشہ موجود ہے۔ موسم کے […]

صحافی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

لنڈی کوتل (پی این آئی) خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے مزرینہ میں فائرنگ سے خیبر ٹی وی کے صحافی خلیل جبران جاں بحق جبکہ ان کے ساتھی سجاد ایڈوکیٹ زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او سلیم عباس کے مطابق خلیل جبران اور سجاد ایڈوکیٹ […]

close