محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی نوید سنا دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا اور جنوب مشرقی / زیر یں سندھ میں کہیں کہیں جبکہ گلگت بلتستان، شمال مشرقی/ جنوبی بلوچستان، بالائی سندھ، جنوبی پنجاب اورجنوبی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ […]

شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے وفاداری سے متعلق فواد چوہدری کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بہت تلخیاں ہیں،انہیں کسی صورت باہر نہیں آنے دیا جائے گا انہیں اندر ہی رکھا جائے گا،میری کتاب آنے والی ہے اس […]

بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، گرج چمک کےساتھ بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں جمعرات اور جمعے کو گرج چمک کےساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے گرمی سے تنگ کراچی کے شہریوں کو خوشخبری دے دی اور بتایا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں جمعرات اور جمعے کو […]

نوازشریف کو اُن ہی کی پارٹی میں غیرمتعلقہ کردیا گیا، ن لیگ چھوڑنے والے رہنما کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سابق رہنما عباس خان آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو اُن ہی کی پارٹی میں غیرمتعلقہ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عباس آفریدی کا کہنا […]

سابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کا انتقال ہوگیا

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر اکرام اللہ شاہد انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر اکرام اللہ شاہد کی نماز جنازہ رات 10 بجے کسکورونہ مردان میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم چیف جسٹس […]

نجی تعلیمی اداروں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)غریب اور مستحق بچے بھی پرائیوٹ سکولوں میں مفت تعلیم حاصل کرسکیں، حکومت نے پرائیویٹ سکول آرڈننس 2014 دوبارہ فعال کرکے پرائیویٹ سکولوں کو دس فیصد بچے فری پڑھانے کا پابند کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ غریب اور مستحق بچے بھی پرائیوٹ سکولوں […]

بجٹ کی منظوری سے قبل ہی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کردی گئی

؎اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری سے قبل ہی ترقیاتی بجٹ میں 250 ارب کی کٹوتی ہوگئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں 250 ارب روپے کٹوتی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا […]

سرکاری ملازمین کو 3 بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ کی منظوری کے دوران پارلیمنٹ ہائوس میں خدمات سرانجام دینے والے سینیٹ، قومی اسمبلی، سی ڈی اے، اے پی پی، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو 3 بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ […]

ریحانہ ڈار نے خواجہ آصف کو بڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما آئرن لیڈی کا خطاب پانے والی خاتون ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کو حلقے میں بری طرح سے شکست دی ہے۔ انہوں نے 8 فروری کو انتخابی نتائج میں شکست تسلیم کر […]

گرمی پھر بڑھ گئی، کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر ،خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک […]

close