کندھ کوٹ (پی این آئی) کندھ کوٹ میں پولیس موبائل کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے پر ایس ایس پی کشمور کے سکواڈ کی گاڑی حادثے […]
ڈیرہ غازی خان (پی این آئی) مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند ہیں اور بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئیں جبکہ بلوچستان میں 5 روز سے جاری بارشوں سے […]
کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں گے لیکن انہیں جیل سے باہر آنے میں 6 ماہ لگ سکتے ہیں۔نبیل گبول نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم ن لیگ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ فواد چو ہدری کسی کے اشارے پر پارٹی کے خلاف بیانات دے رہے ہیں ، فواد چوہدری کو پارٹی میں واپسی کا کوئی حق نہیں ،فواد اور عمران اسماعیل استحکام پاکستان […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں 8 جولائی سے مون سون کی پہلی بارش کا امکان کیا ہے۔ ہفتے کو کراچی میں ہیٹ ویو کی صورتحال رہی اور درجہ حرارت 38.4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔اتوار سے غیر فعال سمندری ہوائیں مکمل بحال […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، تاہم صبح یا رات کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے […]
نئی دہلی(پی این آئی) ثانیہ مرزا نے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ ان کو ہیگن ڈاز روز پراجیکٹ کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے جاری کردہ پیغام میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاسی رہنماء سابق وزیرسینیٹر فیصل واوڈانے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک سائیڈ لائن پارٹی بن چکی،کئی دھڑے بن چکے مزید بھی بنیں گے،کل استعفے کی ایک ڈرامے بازی ہوئی۔ عمران خان کو جیل پہنچانے اورمزید سلاخوں کے […]
لیما(پی این آئی) 7.2شدت کا خوفناک زلزلہ، وارننگ جاری ۔۔ ساؤتھ امریکی ملک پیرو 7.2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا،ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق پیرو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 7.2 ریکارڈ […]
تہران(پی این آئی) ایران میں صدارتی انتخاب کے لیے چار امیدواروں کے چناؤ کیلئے قبل ازوقت انتخابات آج ہورہے ہیں۔ ایرانی صدر کے انتخاب کے لیے ایران کی شوریٰ نگہبان نے صرف 6 امیدواروں کے ناموں کی منظوری دی تھی تاہم دو امیدوار امیر حسین […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ تحریک انصاف والے چاہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے نہ نکلیں،بانی پی ٹی آئی کو کہا تھا کہ جن لوگوں پر اعتبار کر رہے ہیں وہی آپ پر گولیاں چلائیں گے، […]