کئی ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی )کراچی میں قائم جناح ہسپتال سے 167 ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔ہسپتال حکام نے بتایا کہ فنڈزکی عدم فراہمی کے باعث 167 ملازمین کی ملازمت ختم کردی گئی ہے۔ کورونا کے دوران بھرتی کئے گئے ملازمین کو 90 دن بعد مستقل کرنا […]

ویرات کوہلی اور روہت شرما کے بعد ایک اور بھارتی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ لے لی

بارباڈوس (پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر روندرا جڈیجا نے بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ جڈیجا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ پر کیا اور کہا کہ ہمیشہ اپنے ملک کیلئے اپنا بہتر دینے کی کوشش کی۔انہوں […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں جاری گرمی کی لہر میں کل سے کمی کی پیش گوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ کل سے گرم اور مرطوب موسم کی شدت میں کمی آجائے گی، کل سے شہر میں سمندری ہوائیں […]

لاہورائیرپورٹ کوروزانہ 3 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مون سون سیزن کے دوران ایئرپورٹ کے اطراف پرندوں کی بھرمار ہے جس کی وجہ سے انتظامیہ نے لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کیلئے بند […]

نئی پنشن سکیم کا اطلاق کب ہوگا؟ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم لیوی کا اطلاق کل سے نہیں کررہے، نئی پنشن سکیم پر کل سے اطلاق ہوگا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سی پیک ٹو […]

پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ایئر لائن(پی آئی اے) نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے۔کراچی سے مدینہ منورہ عمرہ کا دو طرفہ کرایہ 76 […]

محمد زبیر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کون کرے گا؟ تحریک انصاف کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی راؤف حسن نے کہا ہے کہ محمد زبیر بہت سارے ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا، محمد زبیر کی پی ٹی آئی میں […]

پی ٹی آئی کا ایک بار پھر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے ٹیریان وائٹ کیس میں ساتھی ججز کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر سوال اٹھائے جانے پر ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے […]

بجلی کے نئے کنکشن کی فیس میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی کے نئے کنکشن کی فیس میں اضافہ کر دیا ، تھری فیز میٹر کی ڈیمانڈ نوٹس فیس 33500 روپے سے بڑھا کر 63,450 روپے کر دی گئی،نئے کنکشن کی فیسوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر […]

خودکش دھماکے، متعدد ہلاکتیں ہوگئیں

بورنو (پی این آئی) نائیجیریا کے صوبے بورنو میں متعدد مقامات پر خود کش حملوں میں 18 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔ بورنو صوبے کے شہر گووزا میں کیے جانے والے ان خود کش حملوں کو حالیہ برسوں میں نائیجیریا کے خانہ […]

ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ مرتبہ صفر پر آئوٹ ہونیوالا کونسا پاکستانی کھلاڑی نکلا؟

اسلام آباد(پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستانی بلے باز شاہد آفریدی سب سے زیادہ مرتبہ صفر پر آوٹ ہوئے ۔کسی بھی بلے باز کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنا بہترین کھیل پیش کرکے شائقین کرکٹ کو اپنا […]

close