عمران خان بھی پارٹی میں اختلافات پر کھل کر بول پڑے

راولپنڈی (آئی این پی)بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن میں مبینہ بے ضابطگیوں پر امریکی کانگریس نے قرارداد منظور کی، دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی، شہباز شریف سے موسم پر مذاکرات کریں؟ […]

کن کن اشیا پر 2 فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی عائد کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) نئے بجٹ میں حکومت نے 2200 امپورٹڈ اشیا اور گاڑیوں پر 2 فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی عائد کردی، ان اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی زیرو تھی۔ تفصیل کے مطابق بجٹ میں حکومت نے 2200 اشیا پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کردی […]

محرم الحرام کے دوران موبائل سروس بند ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) نگران وزیر اعلی کے ویژن کی وزیر اعلی مریم نواز بھی معترف نکلیں، لاہور میں محرم الحرام کے دوران موبائل سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ محرم الحرام کے دوران موبائل فون سروسز معمول کے مطابق چلیں گی۔پولیس حکام کے […]

مون سون بارشوں کا پہلا سلسلہ کب سے کب تک برسے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بالائی اور وسطی پنجاب 2 سے 7 جولائی مون سون طوفانوں کی زد میں رہیں گے۔ پنجاب کے بیشتر ڈیژن میں طوفان کے ساتھ شدید بارشوں کے امکانات ہیں۔ جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع […]

پیٹرول قیمتوں میں اضافے کے بعد کونسی گاڑی کا فیول ٹینک کتنے روپے میں فُل ہوگا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرول 7.45 روپے جبکہ ڈیزل .56 روپے مہنگا کر دیا ہے جس کا اثر یقینی طور پر مارکیٹ میں موجود اشیاء ضروریہ پر بھی آئے گا تاہم اس وقت ہم آپ کو یہ بتاتے ہیں کہ آپ کا […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کا عمل تیزی سے جاری ہے، گزشتہ ماہ صوبہ بھر میں 2لاکھ 66ہزار سے زائد شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس بنوائے۔ ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب […]

ریحام خان بھی حکومت پر برس پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ ملک میں قیادت کا فقدان ہے،حکمران کسی اور کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں ،وفاقی بجٹ عوام کی امنگوں کے مطابق نہیں ہے پارلیمنٹ نے اس کو […]

بھارتی کرکٹ ٹیم بڑی مشکل میں پھنس گئی

بارباڈوس (پی این آئی) سمندری طوفان بیرل کی وجہ سے بھارتی کرکٹ ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی۔رپورٹس کے مطابق تیسرے درجے کا سمندری طوفان بیرل آج رات یا پیر کی صبح بارباڈوس سے ٹکرائے گا۔ طوفان کا لینڈ فال شدید ہونے کی توقع ہے جس […]

بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے، اعلان ہوگیا

اوٹاوا(پی این آئی) پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے۔ کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں رضوان کو وینکوور نائٹس کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ وینکوور کے سکواڈ میں بابر اعظم کے علاوہ محمد عامر اور آصف […]

گھریلو گیس صارفین کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دے دی،گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس […]

محکمہ موسمیات نے آج کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ صبح یا رات میں آندھی، جھکڑچلنے اور گرج چمک کے […]

close