کون کونسے پیٹرول پمپس آج بند نہیں ہوں گے؟ اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پٹرولیم ڈویژن اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں آج پٹرولیم مصنوعات دستیاب ہوں گی۔     اس حوالے سے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پمپس کھلے رکھنے اور سپلائی […]

ملک بھر میں دھڑلے کی بارشیں، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے 9 جولائی 2024 تک پاکستان کے مختلف علاقوں میں نمایاں بارش کی پیش گوئی کر دی۔   متاثرہ علاقوں میں پنجاب کے شمال مشرقی حصے، خاص طور پر مشرقی دریائوں […]

بارش برسانے والا سسٹم آگیا، تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) شمال مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والا سسٹم گزشتہ شام شہر لاہور میں داخل ہو گیا جو کل بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مون سون کی بارشوں کا باعث بنے گا۔     محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز شہر […]

آٹے کا تھیلا 800 روپے مہنگا ہو جانے کا امکان

لاہور (پی این آئی) آٹے کا تھیلا 800 روپے مہنگا ہو جانے کا امکان، گندم کے ڈیلرز، ہول سیلرز اور فلور ملز کے کاروبار پر وِدہولڈنگ ٹیکس لگنے سے آٹے، میدے اور فائن آٹے کی قیمتیں بے قابو ہو جانے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق […]

اسلام آباد جلسہ، اپوزیشن اتحاد کیا کرنے جارہا ہے؟ بڑااعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں6جولائی کو جلسہ عمران خان کی رہائی اور مہنگائی کیخلاف ہوگا،6جولائی کو اسلام آباد میں تاریخی جلسہ کریں گے،جلسہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے […]

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔     ذرائع کے مطابق نیپرا نے 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا، نیپرا نے بجلی کے بنیادی […]

کرپٹ و سفارشی افسران کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

اہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے کرپٹ اور سفارش پر بھرتی ہونے والے سول افسران کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب حکومت نے گزشتہ دور حکومت میں تعینات ہونے والے افسران اور دیگر سیاسی تعیناتیوں سے متعلق تحقیقات شروع کردیں، […]

سیمنٹ کی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آ باد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ کے نفاذکے بعد سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تعمیراتی شعبے میں بہتری اور اپنا گھر بنانے کا خواب پورا نہ ہوسکا،سستا میٹیریل ملنا مشکل […]

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس، کس نے خفیہ رپورٹ چئیرمین پی سی بی کو بھجوا دی؟

لاہور (پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی۔ گیری کرسٹن نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کے ڈسپلن، کھلاڑیوں کی سوچ […]

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو بری کردیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر رہنماں […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ آزادکشمیر، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پر آندھی وجھکڑ چلنے اور گرج […]

close