وزٹ ویزہ پر متحدہ عرب امارات کا سفر کرنیوالوں کوخبردار کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل ترمذی نے اہلِ وطن سے کہا ہے کہ وہ یو اے ای کے سفر سے پہلے تمام متعلقہ قوانین سے اچھی طرح واقفیت پیدا کریں، مطلوبہ دستاویزات کے بغیر سفر نہ کریں۔   […]

گندم کی سب سے کم قیمت کتنی مقرر کر دی گئی؟بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) محکمہ خوراک نے آٹے کی پنجاب کے 38 اضلاع کے لئےقیمتیں مقرر کردیں، سب سےمہنگا تھیلا راولپنڈی اورلاہور میں دستیاب ہوگا۔     محکمہ خوراک کے مطابق گندم کی سب سےکم فی 40 کلوگرام قیمت لیہ کےلئے 2800 روپےمقررکی گئی ہے […]

فضائی سفر کرنا انتہائی مہنگا ہوگیا، اضافی ٹیکسز عائد

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سے فضائی سفر کرنے والے حکومت کے لگائے گئے ٹیکسز ادا کیے بغیر اندرون و بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔   یکم جولائی 2024 کے بعد پاکستان یا بیرون ممالک سے فضائی ٹکٹ بک کرنے والے صارفین کو بھی […]

پی ٹی آئی کو جلسہ کیوں نہیں کرنے دیا گیا؟ رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے الزا م عائد کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی، جس کے ثبوت وقت آنے پر عوام کے سامنے رکھے […]

ستمبر میں اگلے الیکشن کی تیاریاں شروع ہو جائیں گی، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ ستمبر میں اگلے الیکشن کی تیاریاں شروع ہو جائیں گی، ہم کوئی گریڈ15یا 21کے ملازم ہیں جو خط سے آجائیں اور چلے جائیں، تحریک انصاف میں نہ ہوتا تو […]

توشہ خانہ سے اب کتنی مالیت سے زائد کا تحفہ حاصل نہیں کیا جاسکے گا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ ڈویژن کے اسپیشل سیکریٹری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کو بتایا ہے کہ اب توشہ خانہ سے 3 سو ڈالر سے زائد کا تحفہ حاصل نہیں کیا جاسکے گا، تحائف کی نیلامی کی جائے گی یا […]

مون سون بارشیں شروع، سیلاب کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دار الحکومت میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا، ممکنہ طغیانی، سیلاب کے خطرے کے باعث ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔   ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ندی نالوں کے اطراف الرٹ جاری کرکے پابندی عائد کر […]

حکومت نے 6 دن کیلئے سوشل میڈیا بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا صوبے میں کئی روز کیلئے سوشل میڈیا بند کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے محرم الحرام کے موقع پر غیر مناسب مواد اور مذہبی انتہا پسندی سے بچنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند […]

برطانوی انتخابات، کنزرویٹوز کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا، رشی سونک نے شکست قبول کر لی

لندن(پی این آئی) برطانیہ میں کنزرویٹوز کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر کئیر اسٹارمر نئے وزیراعظم بنیں گے۔برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری […]

close