سردی کا موسم طویل ہونے کا امکان،محکمہ موسمیات نے بارشوں کیساتھ برفبار ی کی پیشنگوئی بھی کر دی

لاہور (پی این آئی) سردی کا موسم طویل ہو جانے کا امکان، مارچ کے ماہ میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا، اپریل کے ماہ میں موسم بہتر رہنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مارچ کے اختتام تک […]

ملک ریاض سے ملنے والے 460ارب روپے کہاں خرچ کرنے چاہئیں؟ وفاقی حکومت نے شاندار فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے تجویز دی ہے کہ ملک ریاض کے 460 ارب روپے سندھ پر خرچ کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید نے بحریہ ٹاؤن سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کے لیے تشکیل دیے گئے […]

نواز شریف سمیت سب پارٹی والے لوٹے ہیں، حمزہ شہباز میں اتنی جرات نہیں مجھے پارٹی سے نکال کر دکھائیں، ن لیگی رکن اسمبلی نے علم بغاوت بلند کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیک ن کے رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا نے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو کھری کھری سنا دیں، انہوں نے کہا کہ نوازشریف سمیت تمام پارٹی رہنماء لوٹے ہیں، حمزہ شہبازمجھے پارٹی سے نکال سکتے تو نکال دیں، لیکن ان […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کا امکان، خوشخبری آگئی

واشنگٹن(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔گزشتہ چوبیس گھنٹوںمیں تین ڈالر فی بیرل مزید کم ہوگئی ہے جس کے بعد خام تیل کی قیمت بتیس ڈالر سولہ سینٹ تک آگئی ہے۔تیل کی قیمتوں میں کمی کی بڑی وجہ سعودی […]

بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز شمال مشرقی بلوچستان ، اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ اورکشمیرمیں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم نوکنڈی […]

مسلم لیگ (ن)کی قیادت شریف خاندان سے چھیننے کی تیاریاں۔۔ اگلا سربرہ کو ن ہو گا؟ دو اہم نام سامنے آگئے

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ نگار ارشاد عارف کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی سیاست حکومت گرانے کی نہیں۔اگر بجلی سستی ہوتی ہے تو اس سے عام صارف کو بھی فائدہ ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ جب ہم ٹیکس دینے کے لیے تیار […]

شاہ سلمان نے کس کو سعودی عرب کا اگلا بادشاہ بنانے کا فیصلہ کیا کہ سن کر محمدبن سلمان کو غصہ آگیا ؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (پی این آئی ) مبشر لقمان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خبر ملی تھی کہ شاہ سلمان نے احمد بن عبدالعزیز کو نیا بادشاہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد سعودی کنگ شاہ سلمان نے […]

نواز شریف کی امریکی برطانوی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات۔۔کیا معاملات طے پا گئے ؟

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی امریکی برطانوی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کی تردید نہیں کروں گا۔تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ سے صحافی نے سابق وزیراعظم […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی نے بغاوت کر دی،تحریک انصاف حکومت کی غیر مشروط حمایت کا اعلان ۔۔۔حکومت خطرے سے باہر نکل آئی

لاہور (پی این آئی) ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کوغیرمشروط حمایت کی یقین دہانی کروا دی، وزیراعلیٰ نے کہا کہ آپ لوگوں کے جائز کام ہرصورت کریں گے، صوبے کی ترقی میں آپ لوگوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ […]

لاہور، شہباز تتلہ اور ایس ایس پی مفخر عدیل کی سابقہ اہلیہ کے تعلقات،گرفتار ایس ایس پی نے اپنے دوست کے قتل کی ساری کہانی بتا دی

لاہور (پی این آئی ) ایس ایس پی مفخر عدیل نے شہباز تتلہ کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی مفخر عدیل نے خود کو پولیس کے حوالے کرتے ہوئے اعترافی بیان میں شہباز تتلہ کے قتل کا اعتراف […]

شاہ سلمان کی زندگی میں ہی سعودی عرب کا نیا بادشاہ نامزد۔۔محمد بن سلمان کی بڑی خواہش سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے سعودی شاہی خاندان میں بغاوت پر 20 سے زائد افراد کو گرفتا ر کرنے کے معاملے پر کہا ہے کہ یہ تمام تر گرفتار محمد بن سلمان کی خواہش پر ہوئی۔ ولی عہد محمد […]

close