اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِداخلہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے علاوہ تمام ائیرپورٹس سے انٹرنیشنل فلائٹس بند کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس […]
کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض صحتیاب ہوگیا، کورونا وائر س سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہوگئی، صحت یاب ہونے والے مریض کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ متاثرہ 15مریضوں میں ایک اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کے حوالے سے بلائے گئے قومی سلامتی کمیٹی کے اہم ترین اجلاس میں غیر معمولی فیصلے کیے گئے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کرونا وائرس کے بڑھتے خطرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے، انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر کینیڈین وزیر اعظم کی بیوی کو کرونا وائرس ہوسکتا ہے تو پھر پاکستان کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی حکومت کی جانب سے اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں کو واپسی کے لیے دی گئی 72 گھنٹوں کی مہلت دیے جانے کے بعد پاکستان کی قومی ایئر لائن سعودی عرب کے لیے سات خصوصی پروازیں چلا رہی ہے جن کی تمام تر […]
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبہ سندھ میں جہاں حفاظتی اقدامات کے طور پر تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے وہیں صوبے بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی کمی بھی کر دی […]
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کورونا وائرس کے پیش نظرپی ایس ایل میں شامل بعض غیرملکی کھلاڑیوں نے واپس جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع پی سی بی کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظرپی ایس ایل میں شامل 10 غیرملکی کھلاڑیوں اور ایک کوچ نے واپس جانے کی خواہش […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی حوالات میں تصویر لینے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کا نوٹس لے لیا۔نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ چینی صنعتکاروں نے کاروبار پاکستان میں منتقل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹوں نے مصنوعات کے حصول کیلئے چین کی بجائے پاکستان […]
لاہور(پی این آئی) گرین ٹائون انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شوہر کو آشنا کی مدد سے قتل کر کے ڈکیتی کا رنگ دینے والی مقتول کی بیوی اور ساتھی کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ڈاکٹرانعام […]
اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی کے ناراض رہنماوَں کا موقف جاننے کی کوشش کی جائے گی اور جو ساتھ نہ رہنا چاہیں تو […]