واشنگٹن (پی این آئی) کرونا وائرس بے قابو، امریکا بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی ملک بھر میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کریں گے، 40 ارب ڈالرز کا خصوصی فنڈ مختص کیا جائے گا۔ تفصیلات کے […]
لاہور (پی این آئی )موبائل نیٹ ورک کمپنی ” ٹیلی نار “ نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستان کا تیز ترین انٹر نیٹ ” فائیو جی “ ٹیسٹ کر کے تہلکہ برپا کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹیلی نار کی جانب سے پاکستان کا اب […]
راولپنڈی (پی این آئی) جی ایچ کیوراولپنڈی میں آرمی آفیسرز کے کروناوائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی خبرکی تردید کردی گئی ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ جی ایچ کیو میں پاک فوج کے افسران کے کرونا ٹیسٹ مثبت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نےفارن فنڈنگ پروجیکٹس کی رقم کورونا وائرس کیلئے مختص کرنے پرغور کرنا شروع کردیا، بین الاقوامی ڈونرز سے بھی کورونا وائرس کیلئے فنڈنگ طلب کی جائے گی، کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے تمام فنڈز اگلے ہفتے سے دستیاب ہوں […]
لاس اینجلس (پی این آئی) کیا آپ نے کبھی اس بات پر غور کیا ہے کہ آپ بہت جلد بوڑھے ہورہے ہیں اور آپ کا جسم آپ کی عمر سے زیادہ بوڑھا ہوگیا ہے؟ آپ نے ایسے لوگوں کو بھی دیکھا ہوگا جن کی عمر […]
نیویارک(پی این آئی) قبل ازیں بتایا گیا تھا کہ کورونا وائرس لاحق ہونے کے 14سے 28دن کے اندر مرض کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوتی ہیں تاہم اب امریکی سائنسدانوں نے نئی تحقیق کے بعد اس حوالے سے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی علامات […]
نیویارک(پی این آئی) مائیکل اوسٹرہولم نامی امریکی ماہر نے کچھ عرصہ قبل کورونا وائرس کی پیش گوئی کی تھی جو بالکل درست ثابت ہوئی۔ اب انہوں نے یہ بھی بتا دیا ہے کہ یہ وباءکب تک دنیا میں باقی رہے گی۔ میل آن لائن کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزارت داخلہ نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر افغانستان اور ایران کے بارڈرز 2 ہفتوں کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے دونوں بارڈرز 2 ہفتوں تک بند کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا گیا ہے، […]
ریاض(پی این آئی)سعودی علماء اتھارٹی نے کہاہےکہ کرونا وائرس سے متاثر شخص کی نماز با جماعت میں شرکت شرعاً حرام ہے۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سینئر علماء اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال اور اس کے پیش […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈ یا شہباز گل نے بتا یا ہے کہ حکومت کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تمام وسائل بروے کار لا رہی ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم نے سخت اقدامات لینے کا فیصلہ کیا ہے […]
روم(پی این آئی ) چین نے کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد دوسرے ممالک کی مدد شروع کر دی۔ چین کی امدادی ٹیم اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئی ہے جس میں 9 افراد شامل ہیں۔اٹلی بھی کرونا وائرس سے بہت زیادہ متاثر ہوا […]