نیو یارک (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور اب یہ تعداد ساڑھے 3 لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔امریکہ کی جوہن ہوپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز […]
لاہور (پی این آئی) بھارت میں دو ڈاکٹروں نے مختلف دوائیوں کے استعمال سے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا ہے ، ایک ہسپتال میں 10 میں سے 10 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے […]
لاہور (پی این آئی ) حکومت نے مشکل وقت میں عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔زرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 39 روپے فی لیٹر کمی کی جاسکتی ہے۔حکومت نے رواں ماہ 30 ڈالر فی بیرل میں تیل خریدا تھا۔درآمدی تیل […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کافیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ کیا،سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے 5 لاکھ ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کافیصلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومت کی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا ۔وزیراعظم عمران خان نے معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔ایکسپورٹرز کے لیے 200 ارب روپے کا ریلیف پیکیج منظور کیا گیا۔70 لاکھ مزدوروں کیلئے 3 ہزار […]
کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 875 ہوگئی جب کہ سندھ بھر میں یہ تعداد 394 تک جاپہنچی تاحال 6 مریض جاں بحق اور 6 صحت یاب ہوچکے ہیں۔کورونا وائرس سے متعلق حکومتی […]
راولپنڈی (نیوزڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس سمیت تمام چیلنجز کو ایمان ،اتحاد اور نظم وضبط سے شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار […]
کراچی (پی این آئی) وزیر تعلیم سعید غنی کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ویڈیو پیغام میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ میں نے گزشتہ روز کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا۔حیرت انگیز طور پر وہ پازیٹو آگیا ہے۔لیکن […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد سمیت ملک بھر میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد کرنے کے لیے ملک بھر میں فوج کو طلب کیا گیا ہے۔ […]
بھارہ کہو(پی این آئی)اسلام آباد کے دیہی علاقے بارہ کہو میں تبلیغی جماعت کے مزید پانچ افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پورے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے اور ضلعی انتظامیہ مزید لوگوں کے ٹیسٹ کر رہی ہے۔اسلام آباد کے ڈسٹرک […]
اسلام آباد(پی این آئی)آج رات 12بجے سندھ لاک ڈائون ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج رات 12بجے سندھ کو لاک ڈائون کر دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی سندھ نے سندھ کو 15دن […]