امریکا (پی این آئی) امریکی سائنسدان نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس ہرسال حملہ کر سکتا ہے۔امریکی سائنسدان انتھونی فاکی کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کی شکل اختیار کرنے والا نیا کرونا وائرس ہر سال ٹھنڈے موسم میں حملہ آور ہو سکتا ہے۔گزشتہ […]
گلگت (پی این آئی) کرونا وائرس کے پیش نظر گلگت بلتستان حکومت نے سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق ملازمین میں پیرا میڈیکل ،ڈاکٹرز، پولیس اور دیگر شامل ہیں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ […]
لاہور(پی این آئی) تبلیغی اجتماع انتظامیہ نے تمام نقل وحرکت روکنے کا فیصلہ کرلیا، انتظامیہ نے ہدایت نامہ جاری کیا کہ تبلیغی جماعتیں جہاں ہیں وہیں رک جائیں، تبلیغی جماعتیں بیان، گشت اور مجمع لگانے سے گریز کریں، تمام جماعتیں انتظامیہ سے تعاون کریں۔ تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی) پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس نے اپنے قدم جما لئے ہیں جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ معاملات سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔ انہی حالات سے نمٹنے کے لئے پاکستاان میں جدید آلات پہنچنے والے […]
لاہور (پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ ڈی جی خان سے کورونا کے 600 مریض کلیئر قرار دے دیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کالاشاہ کاکو میں قرنطینہ سینٹر کا دورہ کیا اور کو رونا […]
لاہور (پی این آئی) حکومت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مستحق افراد میں 12 ہزار روپے نقد تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیراعظم برائے معاشرتی تحفظ اور خاتمہ غربت ثانیہ نشتر نے ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
کیوبا(پی این آئی) کیوبا سے دنیا کو بچانے کے لئے حیرت انگیزدوا کی ترسیل شروع کردی گئی ہے،امریکا کی جانب سے پابندیاں عائد ہونے کے باوجود کیوبا جیسے چھوٹے ملک سے 15 ممالک نے دوا دینے کی درخواست کر دی۔تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 […]
کراچی(پی این آئی)شہر قائد کے باسیوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں بند کراچی کے شہری موسم کا مزہ لینے سے محروم رہیں گے، کراچی میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے دوران ہی محکمہ […]
لاہور (پی این آئی ) صحافی صدیق جان کا کہنا ہے کہ میڈیا عمران خان کو دباؤ میں لا کر اشتہار حاصل کرنا چاہتاہے ۔ صدیق جان نے ایک ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ میڈیا صرف عمران خان کو دباؤ میں لانا چاہتا ہے […]
کوئٹہ (پی این آئی ) بلوچستان میں مزدوروں کو ماہانہ 17 ہزار 500 روپے دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان نے دیہاڑی دار مزدوروں کا ماہانہ17 ہزار 500 روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں […]