کورونا وائرس نے راولپنڈی میں پنجے گاڑ لیے،سینکڑوں افراد میں وائرس کی تصدیق

راولپنڈی (پی این آئی) دنیا بھر میں پھیلے مہلک کورونا وائرس کی وبا کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے راولپنڈی میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے شبہ میں قرنطینہ مراکز میں منتقل کئے گئے 145مردو خواتین اور بچوں […]

برطانوی وزیراعظم کے بعد روسی صدر بھی کوروناوائرس کا شکار؟ فوری طور پر کہاں منتقل کردیا گیا

ماسکو (پی این آئی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے گزشتہ ہفتے ملاقات کرنے والے اسپتال کے چیف فزیشن ڈینس پروٹسینکو میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی جس کے بعد پیوٹن نے بھی خود کو سب سے الگ تھلگ کرلیا۔ روسی صدر نے 24 مارچ کو […]

پاکستان کے بعد بھار ت میں بھی تبلیغی مرکز میں کوروناوائرس کی تصدیق مرکز سیل کرنے کے بعد تبلیغی جماعت کے ارکان کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟

نئی دہلی (این پی آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں نظام الدین ایریا کے تبلیغی مرکز سے 200 افراد میں کورونا کی علامات سامنے آگئیں جس کے بعد بھارتی حکام تبلیغی جماعت کے 200 افراد کو کورونا ٹیسٹ کے لیے اپنے ساتھ لے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق […]

ایران سے آنیوالے سینکڑوں زائرین کی سکریننگ مکمل ٹیسٹ کرنے پر کیا رپورٹ آئی؟اہم خبرآگئی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں ایران سے آئے 121زائرین کی سکریننگ مکمل کر لی گئی ، رپورٹ منفی آنے پر گھروں میں جانے کی اجازت دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیرصحت تیمور جھگڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]

ڈاکٹر کا گھریلو ملازمہ کو قتل کرنے اور کروناوا ئرس کی مریضہ قرار دے کر دفنانے کا الزام ،حقیقت کیا ہے اصل کہانی منظر عام پر آگئی

پنجاب(پی این آئی) کے وسطی شہر گجرات میں پولیس نے ایک ڈاکٹر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے جن پر الزام ہے کہ اُنھوں نے اپنی گھریلو ملازمہ کو قتل کرنے کے بعد اسے کورونا وائرس کا شکار قرار دے کر دفنا دیا۔18 […]

کوروناوائرس دوسری عالمی جنگ کے بعد پوری دنیا کیلئے کتنے شدید بحران کا سبب بن سکتا ہے ، اقوام متحدہ نے پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اقوامِ متحدہ (پی این آئی)کوروناوائرس دوسری عالمی جنگ کے بعد پوری دنیا کیلئے کتنے شدید بحران کا سبب بن سکتا ہے ، اقوام متحدہ نے پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کورونا وائرس کو جنگِ عظیم دوم کے بعد پوری دینا کے لیے […]

پاکستان میں کورونا کے حقیقی کیسز کی تعداد رپورٹ ہونے والے کیسزسے10گنازیادہ نکلی، صوبائی وزیر کا انکشاف

پشاور (پی این آئی) صوبائی وزیرِ صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کورونا کے مریضوں کی تعداد رپورٹ ہونے والے کیسز سے کہیں زیادہ ہے۔ صوبائی وزیرِ صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے […]

عمران خان کے موقف کی امریکہ میں بھی گونج، امریکی اراکین کانگریس نے عمران خان کی زبان بولتے ہوئے ایران سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (پی این ائی) امریکی کانگریس کے 32 ارکان نے ایران پر عائد پابندیاں معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹس کی جانب سے صدارتی نمائندگی کے امیدوار اور معروف سینیٹر برنی سینڈرز سمیت دیگر ارکان کی طرف سے امریکی […]

وزیر اعظم عمران خان کا مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کا بیانہ جیت گیا، سندھ حکومت انتظامی لحاظ سے فیل، لوگوں کے گھروں تک راشن نہ پہنچا سکی

کراچی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کا بیانہ جیت گیا۔ انتظامی لحاظ سے سندھ حکومت فیل ہے، وہ لوگوں کو گھروں میں راشن نہیں دے سکی۔ تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ کار جان اچکزئی کا کہنا ہے […]

ڈالر کا ایک بار پھر پاکستانی روپےپر وار کتنا مہنگا ہوگیا؟

کراچی(پی این آئی) انٹر بینک میں بدھ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید13پیسے مہنگا ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اوربدھ کو انٹر بینک میں ڈالر13پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر166.70روپی سے بڑھ […]

چین میں کتے بلیوں سمیت تمام حرام جانوروں کے گوشت پر پابندی عائد، کونسا نیاقانون بنا دیا گیا؟

شین زین (پی این آئی) کورونا وائر س کی وبا پھیلنے کے بعد چین میں کتے اور بلیوں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کورونا وائرس چین سے شروع ہوا جس کے بعد وہ پوری دنیا میں پھیل گیا ۔ اس […]

close