کراچی (پی این ائی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاںداد وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے اور ان کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ عمران خان پاکستانی قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔اپنے ویڈیو پیغام میں سابق کرکٹر […]
کراچی (پی این ائی ) کراچی سمیت سندھ میں تین گھنٹے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا۔حکومت سندھ کی جانب سے جمعے کے روز دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا جس […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں تبلیغی جماعت کے ارکان کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی خبر جھوٹی نکلی، سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر بھارت میں تبلیغی جماعت کیخلاف کیے جانے والے کریک ڈاون کی ہیں، شرپسند عناصر نے بھارت کی تصاویر کا سہارا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا کے107 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں،لاک ڈاؤن 14 اپریل تک جاری رہے گا،اگر کسی کے پاس کوروانا وائرس کے حل کے […]
شیخوپورہ(پی این ائی) سابق رکن قومی اسمبلی منور حسین منج انتقال کر گئے۔ خرم منج نے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ منور حسین منج کافی عرصہ سے بیمار تھے۔ منورحسین منج کی نماز جنازہ آج تین بجے منج ہاوس گوجرانوالا روڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئرتجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم کے خاندان کی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ اسد عمر،زلفی بخاری اورشہباز گل عمران خان کو لے بیٹھیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی فیملی […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ اسکولز پنجاب نے سفارش کی ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران نجی تعلیمی ادارے والدین سے 80 فیصد فیس وصول کریں جب کہ نجی تعلیمی ادارے کسی استاد کو ملازمت سے نہ نکالیں۔ محکمہ اسکولز پنجاب نے وزیر قانون پنجاب […]
پیانگ یانگ (پی این آئی) شمالی کوریا نے عالمی سطح پر شکوک و شبہات کے باوجود ایک بار پھر اصرار کیا ہے کہ ان کا ملک کورونا وائرس سے بالکل آزاد ہے۔عرب میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے انسداد وبا مرکزی ہنگامی ہیڈکوارٹرز کے ڈائریکٹر […]
اسلامی نظریاتی کونسل(پی این آئی ) کے چیئرمین نے آج کونسل کے خصوصی اجلاس کے بعد نماز جمعہ کی ادائیگی کے حوالے سے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے پاکستان کے مسلمانوں کو چاہئے کہ نماز جمعہ گھر میں ادا کریں انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) شکر الحمد للہ ، بہتری کی امید نظر آنے لگی، وہ صوبہ جو کرونا وائرس کو شکست دینے لگا، درجنوں مریض صحتیاب ہوگئے۔۔سندھ میں کرونا وائرس کے زیر علاج مریض صحتیاب ہونے لگے، صوبے میں اب تک 56 مریض صحتیاب […]
اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ کورونا سے مرنے والوں کیلئے لفظ شہید یا جاں بحق استعمال کیا جانا چاہیے، کورونا سے انتقال کرنیوالوں کے نمازجنازہ میں قریبی رشتہ داروں کوشرکت کی اجازت دینی […]