ملک میں کرونا وائرس کے مشتبہ کیسز 20 ہزار سے تجاوز کر جانے کا خدشہ، ہوشربا تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کرونا وائرس کے مشتبہ کیسز 20 ہزار سے تجاوز کر جانے کا خدشہ، کچھ روز قبل معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے مشتبہ کیسز 14 ہزار سے زائد ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا، 25 اپریل […]

چینی اورآٹے بحران سے فائدہ اٹھانے والوں کی شامت آگئی ، وزیراعظم عمران خان نےسخت حکم جاری کر دیا، کسی کی بھی خیر نہیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر چینی بحران کے ذمہ داروں کو بے نقاب کرنے کیلئے انکوائری کمیٹی بنائی گئی تھی جس نے اپنی رپورٹ میں مافیا کو بے نقاب کردیا ہے، اس مافیا کی ہیرا پھیریوں کی مکمل […]

کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں کمی نہ ہو ئی، لاک ڈائون میں مزید توسیع کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) اسپین میں کوروناوائرس کی خراب صورتحال کے باعث لاک ڈاؤن میں25 اپریل تک توسیع کردی گئی، اسپین میں کورونا وائرس سے 12ہزار اموات ہوچکی ہیں، جبکہ دنیا میں کورونا سے ہونے والی اموات 61 ہزارسے تجاوزکرگئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسپین […]

آٹے اور چینی بحران میں سیاسی خاندانوں کی جانب سے خوب پیسہ کمانے کا انکشاف، جہانگیر ترین ، خسرو بختیاراورمونس الٰہی سمیت کئی نام وزیراعظم کو پیش کر دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) ملک میں آ ٹے اور چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آٹے اور چینی کی تحقیقاتی رپورٹ میں ذمہ دران کو بے نقاب کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم کو پیش کردہ تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]

سعودی عرب میں ملازمت کرنیوالے پاکستانیوں کیلئے بڑا ریلیف، سعودی حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کرونا کی وباء سے متاثر ہونے والی پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں اور ان کے ملازمین کے تحفظ کے لیے حکومت کو مالی مدف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔عرب ٹی وی کے […]

کوروناوائرس صرف ہاتھ ملانے یا کھانسنےاور چھینکنے سے ہی نہیں بلکہ اور کس طرح پھیل سکتا ہے؟ماہرین نے اب تک کا خطرناک دعویٰ کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی سائنس دانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انسان کے سانس لینے اور باتیں کرنے کے دوران فضا سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے جس کے بعد امریکی حکومت نے ہر شہری کو ماسک پہننے کی ہدایت کی ہے۔غیر ملکی […]

بیروزگاری کا خاتمہ ، پنجاب حکومت نے آخرکار اجازت دیدی،مزدور طبقے کیلئے شاندار خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) حکومت پنجاب نے بڑی صنعتیں کھولنے کی اجازت دے دی، حفاظتی انتظامات کرنے کی بھی ہدایت جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ایک نوٹی فیکشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کم […]

پنجاب بازی لے گیا، کورونا وائرس کے کتنے مریضوں کی حالت بہتر ہو گئی؟ مشکل گھڑی میں اچھی خبریں آنا شروع ہو گئیں

لاہور(پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں 90 فیصد کیسز کی حالت بہتر ہے، لاک ڈاؤن کے فی الحال اچھے نتائج نکلے ہیں،ایکسپوسنٹر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں231 لوگوں کا ٹیسٹ کیا،ان میں 30 مشتبہ کیسز کو […]

سردی ابھی ختم نہیں ہوئی ، ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں  ہوں گی۔۔۔ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا.تاہم بالائی پنجاب، اسلام آباد،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند ایک مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔گذشتہ […]

چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنا کر رہیں گے، وزیراعظم بھی مان گئے ، آئندہ بجٹ کے بعد ملکی سیاست میں بڑی تبدیلیوں کا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین اب دل سے عمران خان کے ساتھ نہیں ہیں ، علیم خان کو بھی گلہ ہے لیکن وہ لتے نہیں ہیں، کچھ لوگوں نے تہیہ کر لیا ہے کہ وہ چوہدری […]

پیٹرول پمپس بند کئے جائیں گے یا نہیں؟ حکومت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پٹرول پمپ ، ڈرائیورز ہوٹل کھولنے کیلئے پولیس کو مراسلہ جاری کردیا گیا ، تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے پولیس کو مراسلہ جاری کیا گیاہے کہ پیٹرول پمپ اور ڈرائیورز ہوٹلز کو بند نہ کرایا جائے۔ قومی اور […]

close