ایک ہی دن میں سینکڑوں پاکستانیوں نے کورونا وائرس کو شکست دیدی، اچھی خبریں آنا شروع ہو گئیں

لاہور(پی این آئی) پوری دنیا کی طرح اس وقت پاکستان کو بھی کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پاکستان میں بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان […]

کورونا وائرس بے قابو مگر لاک ڈاؤن میں نرمی، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 14 اپریل کو لاک ڈاؤن میں نرمی کا جائزہ لیں گے،کچھ ایریازجیسے نائی، درزی کی دکانیں، ان کیلئے لاک ڈاؤن میں نرمی لائیں گے، میرا اپنا خیال ہے کہ کورونا وائرس پھیل رہا ہے، […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی اگلی منزل کون کونسے علاقے ہیں؟ ماہرین نے انتہائی خوفناک دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کی اگلی منزل دیہی علاقے ہیں۔ پاہرین نے کہا ہے کہ دیہی علاقوں میں موثر انفراسٹرکچر کی کمی ہے جس کی وجہ سے دیہی علاقے میں کرونا کا خطرہ بڑھ […]

پنجاب کی سیاست میں تبدیلیاں، علیم خان بھی اڑان بھرنے کو تیار،ن لیگ سے رابطہ کر لیا

لاہور (پی این آئی ) رہنما تحریک انصاف علیم خان نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا ء اللہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور پنجاب کی بدلتی سیاست پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر و رہنما […]

برطانیہ کورونا وائرس کے نرغے میں، ایک دن میں 938 شہری ہلاک، وباء کا سد باب نہ ہوا تو 4 اگست تک 66 ہزار شہری ہلاک ہوسکتے ہیں، ماہرین

لندن (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں کرونا وائرس سے مزید 938 شہری زندگی کی بازی ہار گ ئے۔جو کہ اب تک کسی ایک دن میں سب سے زیادہ اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ برطانیہ کی نیشن ہیلتھ سروس کے مطابق کورونا وائرس سے ہلاک شدگا ن […]

شبِ برات کی خصوصی دعا، پڑھیئے اور زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے

یہ دعا بہت پیاری ہے اِسے سکون سے پڑھیں اور دل میں آمین کہیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں۔ہو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ہو جائے(آمین)۔اے اللہ رب العزت،اے ساری کائنات کے شہنشاہ،اے ساری مخلوق کے پالنے والے،اے زندگی […]

حکومت کا شاندار فیصلہ ، 300 یونٹ تک بجلی کا استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے تین ماہ تک بِل بالکل معاف کرنے پر غور شروع، سفارش کر دی گئی

اسلا م آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت بجلی کے صارفین کو 185 ارب روپے کا ریلیف پیکیج دینے پر غور کر رہی ہے۔ -ذرائع کے مطابق ریلیف پیکیج کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں پیش کر دیا گیا ہے، جس میں 3 […]

کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، اپریل کے آخر میں ہسپتالوں میں جگہ کم پڑنے کا خدشہ، وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کوروبا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح بیماری پھیل رہی ہے ہمیں خطرہ ہے کہ رواں ماہ کے آخر میں کہیں ہسپتالوں میں جگہ کم […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، 12دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا

مسقط (پی این آئی) مسقط کو 12دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سلطنتِ اومان نے کورونا وبا پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر دارلحکومت کو جمعہ کے روز سے 12دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ […]

وہ ملک جہاں دس ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکال دیا گیا، شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

دبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات میں 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کے مطابق 35 ہزار پاکستانی متحدہ عرب امارات سے واپسی کے خواہش مند ہیں اور ان کی پاکستان قونصل خانے […]

بریکنگ نیوز! پاکستان کا وہ صوبہ جہاں دو دن کیلئے مکمل کرفیو نافذ کر دیا گیا

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان میں 2 دن کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا، فیصلہ کرونا وائرس کیسز کی مسلسل بڑھتی تعداد کے باعث کیا گیا، جمعرات اور جمعہ کے روز صرف چند گھنٹوں کیلئے نرمی کی جائے گی، لاک ڈاون کی مدت میں […]

close