کن کن علاقوں میں لاک ڈائون ختم نہیں ہوگا؟ رمضان میں مساجد میں جانے پر بھی پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) کورونا وائرس کے باعث سیل کیے گئے علاقوں میں رمضان کے دوران بھی مساجد میں عبادت کی اجازت نہیں ہوگی۔سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کے مطابق سیل کیے گئے علاقو ںمیں رمضان کے دوران عبادت گاہوں میں افطاری، […]

وہ علاقہ جو کورونا وائرس کے مریضوں کا گڑھ بن چکا ہے، دو دن میں کتنے مریض نکل آئے؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) لیاری بھی کورونا وائرس کا گڑ ھ بن گیا اور 2 روز میں 85 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس لوگوں کو اپنا نشانہ بنارہا ہے۔ ضلعی ہیلتھ آفیسر جنوبی ڈاکٹر احمد علی […]

ماہِ رمضان میں سرکاری دفاتر کتنے گھنٹوں کیلئے کھلیں گے؟ حکومت نے اوقات کار جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی ) ماہ رمضان میں سرکاری دفاتر کے لیے اوقات کار جاری کر دیئے گئے ہیں۔نجی نیوز چینل کے مطابق ہفتے میں 5 روز کام کرنے والے دفاتر پیر سے جمعرات صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے […]

کوروناوائرس کیخلاف جنگ، چین نے اب تک کا بڑا فیصلہ کر لیا

بیجنگ(پی این آئی)چین میں صحت کے متعلقہ حکام نے کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتا لگانے کے لیے ایک مضبوط اور بہترین ٹیسٹنگ کے نظام کا مطالبہ کیا ہے۔دوسری طرف دنیا میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد24 لاکھ 32ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ […]

سخت گرمی یا تیز ہوائیں اور بارشیں؟ آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔تاہم اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک […]

سبحان اللہ، لاک ڈائون کے دوران اسلام کا مطالعہ کرنےکے بعد مشہور ریسلر نے اسلام قبول کر لیا

جرمنی (پی این آئی) مشہور جرمن باکسر ول ہیلیم اوٹ نے اسلام قبول کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مشہور جرمن باکسر ول ہیلیم اوٹ نے لاک ڈاؤن کے دوران اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔مارشل آرٹس میں یورپین چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے جرمن باکسر […]

علما کرام کو خراجِ تحسین ، وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈائون کے دوران ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا، اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے علمائے کرام کے مشورے سے آئندہ جمعہ یوم توبہ اور یوم رحمت کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے علمائے کرام کے […]

ووہان کی لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاوہ مزید کون کونسے خطرناک وائرسزرکھے گئے ہیں؟برطانوی میڈیا نے ہوش اڑادینے والی تفصیلات بتا دیں

ووہان (پی این آئی) ووہان کی لیبارٹری کی تصویر سے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں 19 اپریل کی سہ پہر تک 23 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کرنے اور ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد انسانی […]

مفت موبائل بیلنس اور انٹرنیٹ، ٹائیگر فورس کا حصہ بننے والے نوجوانوں کیلئے سہولیات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ٹائیگر فورس کے نوجوانوں کے لئے ایک خوشخبری آ گئی ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ شاید انہیں اس مشکل وقت میں کام کرنے کے لئے مفت بیلنس اور انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اس بارے میں تفصیلات […]

تفریحی مقامات، عبادتگاہیں اوردفاتر کھل گئے ، وہ بڑا ملک جس نے کورونا وائرس کو 20دن میں مکمل شکست دیدی

سیول(پی این آئی) کورونا وائرس جیسی وبا کو محض 20 دنوں میں کنٹرول کرنے والے ایشیائی ملک جنوبی کوریا میں بڑے پیمانے پر کاروبار زندگی بحال کرتے ہوئے مذہبی مقامات اور کھیلوں کے میدانوں کو بھی کھول دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کی حکومت […]

لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنیوالو ں کیساتھ سختی کرنے پر ملیر سٹی تھانے کی ایس ایچ او ناجیہ افضل پر تنقید۔۔ خاتون پولیس افسر کا ردِ عمل بھی آگیا

کراچی(پی این آئی)گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پہ ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد کراچی کے ملیر سٹی تھانے کی ایس ایچ او ناجیہ افضل کے عوام سے برتاؤ کو خاصی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، خاتون پولیس افسر نے رویے میں بہتری کی ضرورت […]

close