کراچی (پی این آئی) پاکستانی عوام اور حکومت لاک ڈاؤن پر مزاق بند کر کے حالات کو سنجیدہ لے، سپتالوں میں مزید جگہ موجود نہیں بچی، سینئر ڈاکٹرز نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آگاہ کیا ہے کہ عوام اور حکومت لاک […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مختلف ایم این اے اور ایم پی ایز نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے اور انہیں اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے […]
جدہ(پی این آئی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وہ غیر ملکی جنہوں نے ’ایگزٹ ری انٹری‘ یا ’فائنل ایگزٹ‘ ویزا حاصل کیا ہوا ہے اور وہ اپنے ملک جانے […]
قائرہ (پی این آئی)پہلا اسلامی ملک جس نے سرکاری سطح پر یکم رمضان المبارک کی تاریخ کا اعلان کر دیا، عرب اسلامی ملک مصر کے حکام نے جمعہ 24 اپریل کو ماہ مقدس کے آغاز کا اعلامیہ جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مصر […]
کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت کا شدید دباؤ کے باوجود مارکیٹیں نہ کھولنے کا فیصلہ ، تفصیلات کے مطابق کراچی کے تاجروں نے سندھ حکومت کو دو روز میں کاروباری مراکز کھولنے سے متعلق فیصلے کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا، سرابرہ کراچی تاجر اتحاد […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان کو کورونا ٹیسٹ کیلئے جدید ترین مشینیں بھجوانے کی پیشکش، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان بدھ کے روز ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔تاہم شمال مشرقی بلوچستان،بالائی سندھ ، جنوبی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 […]
لندن(پی این آئی)لندن کے رائل فری ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ یعنی آئی سی یو کی چیف نرس جیونیتا نتلا نے برطانوی نشریاتی ادارےکو بتایا ہے کہ ’وینٹیلیٹر کے بٹن کو بند کرنا کافی مشکل کام ہوتا ہے۔ کبھی کبھی تو مجھے یہ احساس […]
نیو یارک(پی این آئی)رفاہی ادارے آکسفیم نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے دنیا بھر میں 50 کروڑ سے زیادہ افراد غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔ آکسفیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے منفی اثرات […]
بیجنگ(پی این آئی) ریسٹورنٹس میں لگے اے سی کس طرح کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں، چینی سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں پریشان کن انکشاف کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چین کے شہر گوانگ ژاؤ میں جنوری میں ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں مجموعی طور پر شرح اموات 2.1 فیصد جبکہ صحت یاب ہونے والوں کا تناسب 22.1 فیصد ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 212 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک […]