پاکستان میں دو سال کیلئے پیٹرول سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین نے حکومت کو شاندار مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) تیل کی گرتی قیمت کے باعث پاکستانی کی نظریں منافع پر جم گئیں ، ماہرین کی جانب سے بھی اس گرتی قیمت کا بھرپور طریقے سے فائدہ اُٹھانے کا مشورہ دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کی جانب سے موقف اختیار […]

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا باقاعدہ اعلان

کراچی (پی این آئی)مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، ملک کے کسی حصے سے ماہ مبارک کی رویت کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، تمام زونل رویت ہلال کمیٹیوں نے تصدیق کر دی، پہلا روزہ […]

مسجد قاسم علی خان میں مقامی روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس ،رمضان کے چاند کی کتنی شہادتیں موصول ہوچکی ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

پشاور(پی این آئی)مسجد قاسم علی خان میں مقامی روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ۔اجلاس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کر رہے ہیں ۔کرونا وائیرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر مسجد قاسم علی خان میں محدود افراد اجلاس میں شریک ہے۔ مسجد قاسم […]

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ سعودی سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کا اعلامیہ جاری، سعودی سپریم کورٹ کے مطابق مملکت میں ماہ مقدس کا چاند نظر آگیا، کل بروز جمعہ 24 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب […]

کورنا وائرس، لاک ڈائون میں نرمی،حکومت نے مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے رمضان میں مارکٹیں جزوی طور پر کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ رمضان کے موقع پر پنجاب حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا […]

سرکاری ملازمین کو صرف پانچ گھنٹے کام کرنا ہو گا، رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کا ر جاری

ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ممالک میں کل بروز جمعة المبارک رمضان کا پہلا روزہ متوقع ہے۔ اس بار کورونا وائرس کی وجہ سے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں نمازوں کی ادائیگی پر پابندی ہو گی، جبکہ بازار بھی دِن […]

پاکستان میں 50سے 60فیصد آبادی کو کورونا وائرس کی ویکسین لگانی ہو گی، ملک میں کورونا وائرس کو روکنے کیلئے بڑی تجویز پیش کر دی گئی

ہور(پی این آئی) چین نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی ہے۔پاکستان میں جب بھی یہ ویکسین آتی ہے تو حکومت کو تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے کم از کم 50 سے 60فیصد آبادی کو یہ ویکسین لگانی ہوگی۔پروفیسر سر ڈاکٹر شاہد ملک […]

لاک ڈائون کتنا ہی سخت کردیں، کورونا وائرس کو ختم کرنا اب نا ممکن ہے، وزیراعظم عمران خان نے بری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)اگر مکمل لاک ڈاون بھی کیا تو کورونا وائرس کا پھیلاو نہیں رکے گا، کیونکہ اگر کورونا وائرس نے رکنا ہوتا تو اب تک رک چکا ہوتا۔ وزیراعظم عمران خان خان نے کہا ہے کہ پتا نہیں کورونا دوچار یا چھ […]

کورونا وائرس بنانا کسی لیبارٹری کے بس کی بات ہی نہیں تھی مہلک وائس کیسے وجود میں آیا؟ عالمی ادارہ صحت نے شواہد کو مدنظرر کھتےہوئے بڑا دعویٰ کر دیا

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے شواہد کی بنیاد پرکورونا وائرس کو قدرتی قرار دیا۔ حقائق ثابت کرتے ہیں کہ وائرس جانور سے منتقل ہوا ہے، ممکنہ طور پرچمگادڑ وائرس کا ماخذ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی ترجمان فدیلا صیب […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی قیمتوں کے بعد حکومت پاکستان نے بھی شاندار فیصلہ کر لیا، پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان […]

ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کیلئے سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شاندار اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملازمین کی برطرفی روکنے کے لئے ایک اور اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق شرح سود 4 فیصد سے کم کر کے 3 فیصد تک کر دی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملازمین کو تنخواہوں […]

close