وہ صوبائی حکومت جس کی پوری کابینہ کے وزراء نے 30 جون تک تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) سندھ کابینہ کے وزراء نے 30 جون تک تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات سندھ ناصرحسین نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ ملک میں جاری کورونا […]

رواں سال فریضہ حج ادا ہو گا یا نہیں؟ سعودی عرب کی جانب سے بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد/ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے امسال فریضہ حج کی ادائیگی کے بارے میں آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کو باضابطہ طور پر آگاہ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ وزارت مذہبی امور سعودی حکومت کی […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون ، بے روزگار وں کوفی کس کتنےہزار روپے دیئے جائیں گے؟ حکومت کا ایک اور خصوصی پیکج کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ صنعت ،کاروبار اور ملازمتوں سے متعلق ای سی سی نے دو پیکیج منظورکیے ہیں جو(آج) پیر کو وفاقی کابینہ میں منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے ،چھوٹے کاروبار والوں […]

کورونا وائرس کو شکست ، پاکستان میں کورونا کے کتنے ہزار مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو چلے گئے ؟ بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہونے میں کامیاب، اب تک وائرس سے متاثرہ کل 3 ہزار 29 افراد کلیئر قرار دیے جا چکے، مریضوں کی تعداد 13 ہزار 228 ہو چکی۔ تفصیلات کے مطابق […]

حکومتی عہدوںمیں ردوبدل، بہت بڑا انتظامی تجربہ کرنے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ بہت بڑا انتظامی تجربہ کرنے جا رہے ہیں، 18ویں ترمیم کےبعد کچھ خلا رہ گیاہے،انتظامی امورمیں موجودسقم کوپوراکرنےکی کوشش کی جانی چاہیے کیونکہ صوبے مضبوط ہوں تو وفاق بھی مضبوط ہوتا ہے۔ […]

پہلا یورپی ملک جس نے کورونا وائرس پر مکمل قابو پانے کا دعویٰ کر دیا، تعلیمی ادارے کھولنے سمیت کاروبارِ زندگی بحال کر دیا گیا

نیویارک /تہران /اوسلو(پی این آئی) ایک طرف دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب ناروے نے عالمگیر وبا پر قابو پانے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی جونز ہاپکنز یونیورسٹی نے بتایاکہ امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں […]

مجھے وزارت اطلاعات سے کیوں ہٹایا گیا؟فردوس عاشق اعوان خود ہی بول پڑیں۔۔ نئے وزیر اطلاعات شبلی فراز اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کے نام بھی پیغام جاری

اسلام آباد (پی این آئی)فردوس عاشق اعوان نے اختیارات کے ناجائزاستعمال پر عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید کردی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ” وزیراعظم ⁦عمران خان⁩ کا شکریہ، انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا، 1سال کے عرصے میں […]

رواں ہفتے بارشیں ہی بارشیں ہونیوالی ہیں، محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو خوشخبری سنادی

پشاور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں پیر سے 2 مئی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان کے روزہ داروں کے لئے بارشوں کی نوید سنادی گئی ہے […]

حتمی طور پر اس خطرے سے ہم تبھی باہر نکل سکیں گے جب اس کی ویکسین تیار ہو گی، بل گیٹس نے کورونا وائرس کے خاتمے سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کے متعلق ہر شخص گومگوں کی کیفیت میں مبتلا ہے کہ نجانے اس سے کب نجات ملے گی۔ اب مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اس سوال کا تشویشناک جواب دے دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بل گیٹس […]

نیب نے اپوزیشن رہنمائوں کیخلا ف پھر شکنجہ کس لیا، اہم ن لیگی رہنما و رکن اسمبلی کو طلب کر لیا گیا، گرفتاری کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کو پیر کو طلب کرلیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق نیب میاں جاوید لطیف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کررہا ہے اور انہیں […]

کورونا وائرس اتنا جان لیوا نہیں ،پاکستان میں کورنا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں کیسے کمی لائی جاسکتی ہے؟ معروف ماہرصحت نے شاندار خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) معروف سماجی شخصیت اور طبی ماہر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ کورونا وائرس اتنا جان لیوا نہیں ، موسم تبدیل ہو رہا ہے ہمارا مدافعتی نظام طاقتور ہے ،اس وجہ سے وائرس کے پھیلاؤ میں مزید اضافہ نہیں ہو […]

close