والدین نے بیٹوں کیساتھ ملکر 19سالہ بیٹی کو مار ڈالا، مار کر لاش بھی جلا دی مگر وجہ کیا نکلی؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

چندی گڑھ (پی این آئی) بھارتی ریاست پنجاب میں ماں نے بیٹوں کے ساتھ مل کر اپنی جواں سال بیٹی کو قتل کردیا، پولیس کے مطابق معاملہ غیرت کے نام پر قتل کا ہے۔ واقعہ ضلع ہشیار پور کے گاؤں سولی میں پیش آیا۔شنکر گڑھ […]

کورونا ٹیسٹ دینے سے روزہ ٹوٹ جائیگا یا قائم رہے گا؟مفتیان ِ کرام نے فتویٰ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کرونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، رمضان المبارک کا مقدس مہینہ بھی شروع ہو چکا ہے، روزے میں کرونا کا ٹیسٹ کروانا کیسا ہے اس حوالہ سے دارالعلوم دیوبند نے فتویٰ جاری کیا ہے۔دارالعلوم دیوبند کے […]

پاکستان سمیت دنیا بھر سے کورونا وائرس کا سو فیصد خاتمہ کب تک ہو جائیگا؟ نئے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(پی این آئی)معروف ویب سائٹ نے اعداد و شمار جاری کر کے بتا یا ہے کہ دنیا سے کرونا وائرس کب ختم ہوگا ۔یہ ویب سائٹ تصدیق شدہ کیسوں کی نگرانی کرتی ہے۔ اس ویب سائٹ میں (حساس – متاثرہ اور صحتیاب ہونے والے […]

ماہِ رمضان آتے ہی کورونا وائرس کا زورٹوٹنے لگا، دنیا بھر میں لاکھوں مریضوں سے متعلق اچھی خبریں آگئیں

پیرس (پی این آئی) ایک ہفتے میں دنیا بھر میں کورونا کے ڈھائی لاکھ سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مجموعی طور پر 8 لاکھ 83 ہزار297افراد نے کرونا کوشکست دیدی ہے جن میں سے ڈھائی لاکھ سے زائد […]

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، حکومت نے وطن واپسی کا فلائٹ شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا فلائٹ شیڈول جاری کر دیا۔ آئندہ دو ہفتوں کے دوران ملکی اور غیر ملکی ایئر لائن کی مجموعی طور 45 پروازیں آپریٹ ہونگی جن سے نو ہزار سے زائد پاکستانی […]

ریٹائرڈ ملازمین اور بیواوں کیلئے بری خبر، ادارہ قومی بچت نے منافع میں بڑی کمی کر دی،وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ریٹائرڈ ملازمین اور بیواوں کیلئے بری خبر، ادارہ قومی بچت نے بہبود اور پنشن سرٹیفکیٹ منافع میں کمی کر دی، ادارے نے تمام قومی بچت سکیمز کے شرح منافع میں کمی کر دی، منافع کی نئی شرح 24 اپریل سے […]

گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بھی کورونا وائرس ہو گیا

کراچی (پی این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ انکا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔انہوں نے […]

دوست ملک چین کی مدد آپہنچی ، پاکستان نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس کے یومیہ 30000 ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔آئندہ چند روز میں یہ صلاحیت 40000 ٹیسٹ تک لے جائیں گے۔انہوں نے […]

عمران خان سے کہو ہماری بھابھی سے دور رہیں،وزیراعظم عمران خان اورخاتون اول بشریٰ بی بی کی شادی سے قبل کس نے جہانگیر ترین کو یہ پیغام بھجوا یا تھا؟سہیل وڑائچ کا اپنے کالم میں بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)معروف صحافی سہیل وڑائچ نے بی بی سی کے لیے لکھے گئے کالم ” ترین تنگ آمد، بجنگ آمد” میں لکھا ہے کہ جہانگیر ترین اب ذہن بنا چکے ہیں کہ انہیں الزامات کے کونے اور دائرے سے نکلنا ہے۔اس لیے وہ طے […]

بچوں میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا حملہ، کون کونسی علامات ظاہر ہونے لگیں؟ والدین کیلئے الرٹ جاری

مانچسٹر(پی این آئی ) برطانیہ میں بچوں کی بڑی تعداد سوزش کی بیماری کے باعث آئی سی یو میں داخل ، نیشنل ہیلتھ سروس نے نئے کورونا وائرس کا الر ٹ جاری کر دیا ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سوزش کی یہ بیماری کورونا […]

پاکستان کا وہ صوبہ جسے کورونا کے لحاظ سے خطرناک صوبہ قرار دیدیا گیا، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا تشویشناک دعویٰ

لاہور(پی این آئی)گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب کورونا کے لحاظ خطرناک صوبہ بن گیا، ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا کیسز سے متعلق حقائق چھپا رہی ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد تسلیم کر چکیں کہ مئی میں ہلاکتیں ہوں گی۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب […]