عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں27روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 30 فیصد تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے،زرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 27 روپے فی لیٹر تک کمی کی جاسکتی ہے۔حکومت نے […]

کورونا سے چھٹکارا پانا اب اتنا بھی آسان نہیں، وبا دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے، خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سنگاپور کی یونیوورسٹی نے پیش گوئی کی ہے کہ کورونا وائرس رواں سال جون میں ختم ہوجائے گا۔وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر ظفر مرزا نے جس دن اس تحقیق کے نتائج سامنے آئے اسی دن عوام کو یہ بات بتائی۔لیکن کیا یہ […]

کورونا وائرس کو شکست دینے ہی چینی حکومت نے بڑا اعلان کردیا، کاروبار اور زندگی معمول پر آگیا

چین (پی این آئی) کوروناو ائرس پر قابوپانے کے بعد چین میں کاروبار اورزندگی معمول پر آنے لگے ہیں۔ چینی حکومت نے بھی اس ضمن میں 22 مئی کو پارلیمنٹ کا سالانہ اجلاس بلا کر عندیہ دے دیا ہے ۔ اس کے علاوہ لوگوں نے […]

وٹامن ڈی کورونا وائرس کیخلاف لڑنے میں کیسے مدد کرتا ہے؟ طبی ماہرین نے خوشخبری سنا دی

ڈبلن (پی این آئی) وٹامن ڈی ممکنہ طور پر نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت کے تعین میں ایک اہم عنصر کی حیثیت رکھتا ہے۔یہ دعویٰ آئرلینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔رپورٹ کے مطابق وٹامن […]

کرپشن کی بڑی بڑی داستانیں کھولنے کا فیصلہ ، وزیراعظم عمران خان آنے والے وقت میں کیا کرنے جارہے ہیں؟ خاص پیغام بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کسی کو پیغام بھیجا ہے کہ میں چند اور بھی کرپشن سکینڈلز کھولنے جا رہا ہوں۔تفصیلات کے مطابق عارف حمید بھٹی کا بجلی بحران اور دیگر کرپشن […]

کورونا کی موجودہ صورتحال اور اسکے اثرات۔۔ایرانی صدر اور بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کو فون گھما دیا ، کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے ایرانی صدر حسن روحانی اور بل گیٹس نے الگ الگ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی بل گیٹس اور حسن روحانی سے الگ الگ بات چیت ہوئی ہے جس میں […]

آئندہ ماہ کورونا وائرس مزید خوفناک صورت اختیار کر جائیگا۔۔ پاکستانی ماہرین نے خدشہ ظاہر کر دیا

ملتان (پی این آئی) آئندہ ماہ کورونا وائرس کی صورتحال خطرناک شکل اختیار کر جائے گی، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ ماہ کورونا وائرس کی صورتحال خطرناک شکل اختیار کر جائے گی۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے کہا گیا […]

آئندہ ماہ لاک ڈاؤن کی پابندی کے خاتمے کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے آئندہ ماہ صنعتی شعبے پر لاک ڈاؤن کی پابندی کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعت کار بیرون ممالک سے تجارتی آرڈرز لینے میں […]

34ممالک جہاں عالمی وبا کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں کیا گیا ، کتنے اسلامی ممالک شامل ہیں؟

دشنبے (پی این آئی) 2 اسلامی ممالک جہاں سے کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہ کیا گیا، تاجکستان اور ترکمانستان کی جانب سے عالمی وبا کے متاثرین کا ڈیٹا تاحال شیئر نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں اب تک 213 ایسے […]

آئی ایم ایف اور عالمی بینک سمیت دنیا سے بیرونی قرضے کیسے معاف کروائے جائیں؟ پیپلزپارٹی رہنما نے وزیراعظم کو بڑا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر بیرونی قرضے معافی کے لئے فورس میجیور کی تحت عالمی اداروں میں درخواست دائر کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ بدھ کو رحمن ملک نے […]

دنیا بھر میںلاک ڈائون کے اچھے اثرات! سورج کی خطرناک شعاؤں سے زمین کو بچانے والی اوزون تہہ میں بننے والا اب تک کا سب سے بڑا سوراخ بند ہوگیا

اوسلو (پی این آئی) سورج کی خطرناک شعاؤں سے زمین کو بچانے والی اوزون تہہ میں بننے والا اب تک کا سب سے بڑا سوراخ بند ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام طور پر انٹار کٹیکا کے علاقے میں ہر سال ہی اوزون کی تہہ […]

close