رشی کپور کی اداکارہ میرا سے متعلق وہ خواہش جو ادھوری رہ گئی ، اداکارہ کا حیران کن دعویٰ

امریکا (پی این آئی) گذشتہ روز بالی وڈ ادکارہ رشی کپور انتقال کر گئے تھے۔بالی ووڈ سپر اسٹار رشی کپور کی آخری رسومات رشتہ داروں اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں ممبئی میں ادا کی گئی۔رشی کپور کی موت پر بھارتی اداکاروں کے ساتھ پاکستانی […]

شدید بارشوں کا سسٹم پاکستان میں داخل، کہاں کہاں بارشیں ہو ں گی؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)یکے بعد دیگرے بارش اور آندھی کے سلسلے ۔3 مئ سے 6 مئ کے دوران ایک طاقتور بارش کا مغربی سلسلہ پاکستان کو متاثر کرنے جا رہا ہے۔ اس سلسلہ سے پنجاب کے پی کے خیبر پختون خواہ شمالی بلوچستان اور شمالی […]

کورونا وائرس کا جلد خاتمہ ممکن ہی نہیں، پہلی کےبعد دوسری اور پھر تیسری لہر بھی آنے کا امکان ، خوفناک پیشنگوئی کردی گئی

برطانیہ (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر بھی آ سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی ڈاکٹروں کے بعد عالمی ادارہ صحت نے بھی خبردار کردیا ہے کہ کورونا وائرس کا جلد خاتمہ ممکن نہیں، […]

گزشتہ 24گھنٹے پاکستانیوں پر بھاری پڑے، کورونا وائرس سے47 ہلاکتیں ہو گئیں۔۔۔۔ تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آج کورونا وائرس سے مزید 47 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 408 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 17699 تک جا پہنچی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات […]

کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایشیا کی سب سے بہترین اسٹاک ایکسچینج کا اعزاز مل گیا

کراچی (پی این آئی) کرونا تباہ کاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا کی سب سے بہترین اسٹاک ایکسچینج بن گئی، پی ایس ایکس میں ایک ماہ کے دوران تقریباً 5 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا، رواں کاروباری ہفتے کا اختتام بھی تیزی پر ہوا۔ […]

کورونا سے بچائو کیلئے بیرون ملک سے خریدا جانیوالا 1100کا ماسک پاکستان میں محض کتنے روپے میں تیار ہونے لگا؟ شاندار خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا کے کیسز سامنے آتے ہی طبی آلات و سامان کی تیاری کا منصوبہ بنایا اور قلیل وقت میں بہترین معیار کی بہت سی مصنوعات مقامی طور […]

وزیراعظم عمران خان نے آٹا چینی بحراکن کی انکوائری کس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا؟ ملکی خزانہ لوٹنے والوں کے ہاتھ پائوں پھول جائیں گے

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےآٹا چینی بحران کی انکوائری نیب کو دینے کا فیصلہ کرلیا، جہانگیرترین عید کے بعد کسی اور کے مہمان ہوں گے، جہانگیرترین جیب میں 25ایم این ایز لے کر پھر رہے […]

مشیر اطلاعات کا عہدہ سنبھالتے ہی عاصم سلیم باجوہ کا پہلا بڑا کھڑاک ، ٹویٹر پر متحرک ہو گئے ، کیا پیغام جاری کیا؟

لاہور (پی این آئی) مشیر اطلاعات عاصم سلیم باجوہ پھر سے ٹوئٹر پر متحرک ہوگئے، ایک نئے اکاونٹ پر عوام کو سی پیک منصوبوں سے متعلق آگاہ کرنا شروع کر دیا، سوشل میڈیا پر ان کے نام سے چلنے والے دیگر تمام اکاونٹ جعلی قرار […]

وفاقی کابینہ میںبڑی تبدیلیوں کا امکان، کس کس کی چھٹی ہونیوالی ہے؟تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی کابینہ میں آئندہ دنوں مزید تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سمیت کئی وزراء اپنی وزارتوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے، ان وزراء کی جگہ ٹیکنوکریٹ لائے جائیں گے، یہ تبدیلیاں پنجاب کابینہ میں بھی کی […]

حکومت نے خاموشی سے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے قیمتوں میں کمی تو کی لیکن پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈیزل کے […]

اچھی خبر یں آنے لگیں، ملک بھر میں کورونا وائرس کے کتنے مریض صحتیاب ہو گئے ؟شاندار تفصیلا ت آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا سے متاثر ہونے والے 26فیصد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے 26فیصد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔ انہوں […]

close