ہوسکتاہے کورونا وائرس کی ویکسین کبھی نہیں بنائی جا سکے گی، عالمی ادارہ صحت نے اب تک کی تشویشناک رپورٹ پیش کر دی

لندن (پی این آئی) ہوسکتا ہے کورونا کی ویکسین کبھی بھی نہ بنائی جاسکے، دنیا میں ایسے وائرسز موجود ہیں جنکی ویکسین نہیں بنائی جاسکی، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ نئی تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن […]

تحریک انصاف میں ایک اور طاقتور گروپ وجود میں آگیا، شیخ رشید بھی شامل۔۔۔وزیراعظم عمران خان پر کس کو ہٹانے کیلئے دبائو ڈالا جارہاہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ایک اور گروپ بن چکا ہے، یہ گروپ عمران خان پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو عہدے سے ہٹایا جائے، اس گروپ میں پرویز خٹک، فواد […]

ایل او سی پر صورتحال انتہائی کشیدہ ہوگئی،پاک فوج دشمن کیخلاف میدان میں اتر گئی

راولپنڈی (پی این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ایل او سی پر صورتحال انتہائی کشیدہ ہوگئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعاتِ عامہ کے مطابق سویلین ہلاکتوں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے، بھارت […]

سونے کی قیمتیں مسلسل کم ہونے لگیں، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)مقامی مارکیٹ میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا، فی تولہ مزید 400 روپے کم ہوگئے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 4 ڈالر اضافہ ہوگیا۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ […]

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی، تنخواہیں اور پینشنزکی قبل از وقت ادائیگی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر کو مد نظر رکھتے ہوئے وفاقی ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن 21 مئی کو جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فنانس ڈویژن نے اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ […]

بارشوں کا سسٹم ملک میں داخل، کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔تاہم خیبر پختونخواہ،اسلام آباد، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس […]

پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت بیروزگاری میں زیادہ اضافہ ، گیلپ سروے میں تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ کی جانب سے کرائے گئے تازہ سروے میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت بیروزگاری میں زیادہ اضافہ ہوا ہے۔گیلپ کی جانب سے 17 ممالک میں لوگوں سے آمدن میں کمی یا نوکری […]

چین کی لیبارٹریوں میں کورونا وائرس کی تیاری، امریکا نے ثبوت ملنے کا دعویٰ کر دیا، پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

واشنگٹن (پی این آئی)چین کے لیے بُری خبرآگئی، ہمارے پاس چین کی لیبارٹریوں میں کرونا وائرس کے بہت زیادہ ثبوت آچکے،چین کو جواب دینا ہوگا، پومپیو کا اعلان ،اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد اب امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے […]

امریکی ڈالر کا راج ختم ، چین نے خاموشی سے ایسا کام کر دیا کہ امریکا کی چیخیں نکل گئیں

بیجنگ (پی این آئی)امریکی ڈالر کی جان خطرے میں،چین پھرچھا گیا ،4 بڑے شہروں میں ڈیجیٹل کرنسی لانے کا اعلان کردیا ،اطلاعات کے مطابق چین اگلے ہفتے سے چار بڑے شہروں میں اپنی نئی ڈیجیٹل کرنسی میں ادائیگی کو ٹرائل کرنا شروع کردے گا۔ حالیہ […]

بیرونی قرضوں سے نجات۔۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو سے ٹیلی فونک رابطہ کر لیا، کیا یقین دہانی کرا دی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی سفارتکاری جاری ، آج کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کوٹیلی فون کرکے اپنا گرویدہ بنالیا ، اہم بات بھی کہہ دی ۔میڈیا کے مطابق وزیراعظم پاکستان وزارت عظمیٰ کے قلمدان کے ساتھ ساتھ سفارتکاری کا قلمدان بھی سنبھالے […]

یورپ کا وجود خاتمے کے قریب۔۔2020میں یورپ کی تباہی کی پیشنگوئی من و عن سچ ثابت ہونے لگی

صوفیہ(پی این آئی) بلغاریہ کی معروف خاتون نجومی بابا وانگا کی اب تک کئی پیش گوئیاں من و عن درست ثابت ہو چکی ہیں جن میں برطانیہ کا یورپی یونین سے الگ ہونا، نائن الیون کا سانحہ و دیگر شامل ہیں۔ اب 2020ءکے متعلق ان […]