وہ علاقے جہاں کورونا وائرس کا نام و نشان بھی نہیں، پاکستانیوں کیلئے حیران کن رپورٹ آگئی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے 34 فیصد علاقوں میں کورونا وائرس کا نام و نشان نہیں ۔مقامی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں ایسے بھی اضلاع ہیں جہاں کورونا وائرس کے مہلک اثرات مرتب نہیں ہوئے۔بلوچستان کے 34 فیصد علاقے […]

چوہدری نثار کا ن لیگ کیخلاف کھل کر میدان میں آنے کا فیصلہ ، ممکنہ طورپر کیا کرنیوالے ہیں؟اہم تفصیلات آگئیں

ٹیکسلا (پی این آئی) دھرنے میں پی ٹی آئی کا سہولت کار ہونے کا الزام لگنے پر چوہدری نثار نے سخت جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیر داخلہ دو روز میں لیگی رہنما جاوید لطیف کے بیان پر وضاحتی بیان جاری کریں گے۔تفصیلات […]

پاکستان میں کورونا وائرس بےقابو، کورونا کیسز اور اموات کی عالمی درجہ بندی کے لحاظ سے دنیا بھر میں کونسے نمبرپر آگیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں گزشتہ 5 روز میں یومیہ 1000 کے قریب کیسز اور 20 سے زائد ہلاکتوں کے بعد پاکستان کورونا وائرس کے کیسز سے متعلق عالمی درجہ بندی میں24ویں اور اموات کے لحاظ سے 29 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔خیال […]

کورونا وائرس پانی میں بھی زندہ رہتا ہے، پانی کے ذریعے پھیلنے کا خدشہ ، ماہرین کی نئی تحقیق میں تہلکہ خیز انکشافات

مانچسٹر ( پی این آئی ) کورونا وائرس پانی کے ذریعے سے پھیل سکتا ہے یا نہیں ، نئی تحقیق سامنے آ گئی ، تفصیلات کے مطابق جہاں دنیا بھر میں کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کیلئے تحقیقاتی ادارے سرگرم ہیں وہی پر کورونا کے […]

چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا، پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کورونا خاتمے کے قریب پہنچ گیا

مظفرآبا (پی این آئی) آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا۔80 نئے افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ۔ آزادکشمیر میں اب تک 2471 افراد کے ٹیسٹ لیے گئے جن میں سی2392 […]

کورونا وائرس۔۔ حکومت بھی اکتا کر رہ گئی، پبلک ٹرانسپورٹ اور چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ اور چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ، سندھ حکومت نے انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ کی بحالی کے لیے ایس اوپیز تیار کرنا شروع کردی ہیں۔ سندھ حکومت نے اندرونِ شہر ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے […]

پاکستان نے کمال کر دکھایا، کورونا کا مقابلہ کرنیوالے ممالک میں فہرست میں کونسا نمبر آگیا؟ ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ وزیر اعظم عمران خان کی رائے درست ثابت ہوئی ہے اسی لیی82فیصد شہریوں نے حکومتی پالیسی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور پاکستان کورونا وائرس کے مقابلے کے لحاظ […]

وزیراعظم عمران خان کا گورننس کا نیا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ، تمام وزارتوں میں ماہرین کی خدمات لینے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا گورننس کا نیا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئینی اصلاحات کی طرف ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے کہا نیا گورننس کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے […]

امریکا نے کورونا وائرس کے خاتمے کی اپنی ممکنہ دوا پاکستان کو دینے کی تیاری کر لی ، اچھی خبر آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا کی بائیو فارما سوٹیکل کمپنی گیلیڈ سائنسز نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خاتمے کی اپنی ممکنہ دوا ریمڈیسیویرکو ترقی پذیر ممالک تک پہنچانے کے لیے پاکستان اور بھارت میں دوا ساز کمپنیوں سے بات چیت کر رہی […]

آٹا ، چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ ، وزیراعظم عمران خان نے جہانگیرترین سے رابطہ کرکے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کو فون کر کے بتا دیا ہے کہ آپ کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔ سینئیر صحافی نے بتایا ہے کہ جہانگیر ترین کو […]

ہم ایک نہیں ایسی 10حکومتیں چھوڑنے کو تیار ہیں، ق لیگ پھر ناراض ہو گئی، وزیراعظم کو دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دی ہے۔ رہنما ق لیگ طارق بشیر چیمہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی […]

close