کورونا وائرس کی تین اقسام کی ویکسینز تیار کر لی گئیں، پہلا تجربہ جاری، ماہرین نے اچھی خبر سنا دی

نیویارک (پی این آئی) سائنسدانوں اور ماہرین صحت نے کورونا ویکسین کی 3 اقسام بتا دیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا خاتمہ ویکسین سے ہی ممکن ہے، ویکسین کی3 اقسام براہ راست ویکسین، غیرفعال ویکسین اور ڈی این اے یا ایم آر […]

مئی کے آخر اور جون کے شروع میں کوروناوبا کا نقطہءعروج پر ہونے کا امکان۔۔پاکستانیوں کو الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مئی کے آخر اور جون کے شروع میں وبا کا نقطہء عروج ہو سکتا ہے، اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے لائحہ عمل مرتب کر رہے ہیں، ہماری برآمدات بہت حد […]

برطانیہ میں کرونا اموات کے لحاظ سے پاکستانی سب سے زیادہ متاثرہ غیر برطانوی قوم بن گئی، محققین کی تشویشناک تحقیق

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کرونا اموات کے لحاظ سے پاکستانی سب سے زیادہ متاثرہ غیر برطانوی قوم بن گئی، یونیورسٹی کالج لندن کے محققین کی تحقیق کے مطابق پاکستانیوں کے لیے کورونا سے موت کا خطرہ سب سے زیادہ 3.29 گنا ہے۔ تفصیلات […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، پیٹرول قیمتوں میں کمی کی خوشی زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر غور

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، وزیراعظم کو گردشی قرضے کے خاتمے کیلئے دونوں مصنوعات پر اضافی لیوی عائد کرنے کی تجویز دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم کو گردشی […]

کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار رہیں، طبی ماہرین نے پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

برلن (پی این آئی) جرمن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کہ دنیا کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار رہے۔جرمنی کے سرکاری طبی ادارے رابرٹ کوچ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ لاتھر وائلر کا کہنا ہے کہ وائرس کی دوسری لہر کافی حد […]

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کی مقبولیت میں اضافہ ، امریکا نےپاکستانی حکومتی منصوبے کیلئے لاکھوں ڈالرز کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکا نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کیلئے50 لاکھ ڈالر امداد کرنے کا اعلان کر دیا، امریکی امداد سے کورونا سے متاثرہ دیہاڑی دار اور کمزور طبقات کی مدد کی جائے گی، امریکا کی طرف سے کورونا ریلیف کیلئے ڈیڑھ کروڑ […]

پاکستان میں لاک ڈائون ختم کرنا چاہئے یا نہیں؟ عالمی ادارہ میدان میں آگیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ پاکستان میں وائرس ختم نہیں ہوا، لاک ڈاؤن ختم کیا تو وائرس خطرناک حد تک بڑھ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد […]

مشکل وقت میں اطمینان بخش خبر ، سرکاری ذخائر میں کتنے ارب ڈالرز کا اضافہ ہو گیا؟ شاندار تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ارب 18 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف سے ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت ایک ارب 38 کروڑ ڈالر موصول […]

ایل او سی پر بھاری ہتھیاروں سے جھڑپیں ،بھارتی فوج کی شدید گولہ باری

راولپنڈی (پی این آئی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے اندھا دھند شیلنگ، بھارتی فوج کے جانب سے ایل او سی کے سیکٹرز نیزہ پیر اور رکھ چکری پر مارٹر، آرٹلری اور خود کار ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا، […]

سعودی عرب میں کتنے پاکستانی کورونا وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں؟افسوسناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کا بتانا ہے کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس کے باعث 30 پاکستانی جاں بحق ہوگئے، مملکت میں اب تک 150 پاکستانیوں میں مہلک وبا کی تشخیص بھی ہو چکی۔ تفصیلات […]

پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہو گیا، یکدم فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ 200 روپے بڑھا۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونا فی اونس 4 ڈالر بڑھا اور اضافے کے بعد فی اونس 1702 ڈالر کا ہوگیا، دوسری جانب […]