بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، پنجگور، آواران، ژوب، لسبیلہ اور بارکھان میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے منگل تک اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر […]

بابراعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ بابراعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیاہے۔ بابراعظم کا […]

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی

اوٹاوا(پی این آئی )کینیڈا میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔   تحریک عدم اعتماد اپوزیشن جماعت کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا کی جانب سے ہاؤس آف کامن میں پیش کی گئی۔عدم اعتماد کی […]

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی وضاحت چیلنج کردی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی وضاحت کو چیلنج کردیا، 14ستمبر کی وضاحت کیخلاف الیکشن کمیشن نے نظرثانی درخواست دائر کردی۔   نظرثانی درخواست میں کہا گیاکہ عدالتی فیصلے پر تاخیرکا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں، 12 […]

سولر پینلز لگوانے والوں کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی) بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خبر آئی ہے، اگر آپ مہنگی سولر پلیٹیں   خریدنے سے تنگ آگئے ہیں تو صرف ای پلیٹ سے بھی کام چلا سکتے ہیں کیونکہ پاکستان میں 700 […]

کئی دن مسلسل اضافے کے بعد آخرکار سونا سستا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس سے سونے کی نئی عالمی قیمت 2663ڈالر کی سطح پر آگئی۔   دوسری جانب […]

حماد اظہر سے شادی کی افواہوں پر شفا یوسفزئی کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے اعلیٰ عہدیدار حماد اظہر اور معروف اینکر پرسن شفاء یوسفزئی کے درمیان مبینہ شادی   کی افواہیں زیر گردش ہیں جو کہ ایک معروف نوجوان صحافی کے دعوے کے بعد شروع ہوئیں تاہم انہوں نے زور اس […]

یکم اکتوبر سے پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔   یکم اکتوبر سے3 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم […]

افسوسناک واقعے میں دو خواتین کا قتل کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں قبرستان کے قریب گھر کے اندر فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مقتولین کی شناخت حنا اور سحرش کے نام سے ہوئی، ملزم فائرنگ کر کے […]

سیکیورٹی وجوہات کے باعث پاک ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بندکردی گئی

کوئٹہ(پی این آئی) ڈپٹی کمشنر گوادر نے مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر پاک ایران بارڈر پر ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی عائد کردی۔ تفصیل کے مطابق پاک ایران بارڈر کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند […]