اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال پمز میں کورونا سے مرنے والوں کی تعدادمیں تشویشناک اضافہ ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال پمز میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 33 تک جا پہنچی ہے۔وفاقی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی ایئرپورٹ سے ملحقہ گارڈن ٹاؤن میں پی آئی اے کا بدقسمت طیارہ گر کر تباہ ہوا۔حادثے کو دو روز سے زائد گزر چکے ہیں مگر علاقے میں ابھی تک خوف محسوس کیا جا سکتا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی رہائشیوں کے […]
لاہور (پی این آئی) انٹرنیشنل پلیئرز ڈویلپمنٹ کی ذمہ داری ثقلین مشتاق کو دینے کا امکان بڑھ گیا ہے، سابق سپنر نئے ہائی پرفارمنس سسٹم کا حصہ بنیں گے جنہوں نے انٹرویو بھی دیدیا ہے جبکہ سلیکشن کمیٹی کا کو آرڈینیٹر محمد اکرم کو مقرر […]
کراچی(پی این آئی)کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے ایئربس کمپنی کی خصوصی ٹیم پاکستان کب پہنچے گی؟ تحقیقات میں بڑی پیشرفت کا امکان… ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لیے ایئربس کمپنی کی خصوصی ٹیم آج […]
اسلام آباد(پی این آئی)اس شخص کے علاوہ کسی سے دوستی نہیں کی ، شیخ رشید نے زندگی کا بڑا راز فاش کر دیا.. وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک ایسی کتاب لکھنا چاہتا ہوں جو میرے مرنے کے دس سال بعد […]
کابل(پی این آئی)عید الفطرکے موقع پر افغان صدر اشرف غنی نے طالبان جنگجوئوں کو بڑا سرپرائز دیدیا، جشن کا سماں۔افغان خبر رساں ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق صدر اشرف غنی نے یہ اعلان اتوار کو ہونے والے ایک اجلاس میں کیا، اس کے علاوہ […]
بیجنگ(پی این آئی)چینی اور بھارتی فوجیں ٹکرا گئیں، کتنے بھارتی فوجیوں کو قیدی بنا لیا گیا؟تفصیلات آگئیں۔۔ لداخ کے علاقے میں چین اور بھارت کی افواج میں جھڑپ کے بعد بھارت کی ایک پیٹرول پارٹی چینی افواج کے ہتھے چڑھ گئی جسے زیرحراست لینے کے بعد بھارتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی مظالم کا شکار کشمیریوں کو خصوصی طور پر عید مبارک۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری غیر انسانی لاک ڈاؤن اور بھارتی قابض فورسز کی جانب سے مسلسل جبر کا شکار کشمیری عوام کے […]
لندن (پی این آئی)دنیا کی پہلی دوا ساز کمپنی جس نے کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا.. برطانوی دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا نے ماہ ستمبر سے نئے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی […]
لندن(پی این آئی) ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلورو کوئن کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے فائدہ مند نہیں ہے بلکہ اس کے استعمال سے موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔دی لینسیٹ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) گرمی بڑھتے ہی کورونا وائرس کی منتقلی کا عمل سست ہو جائیگا، این سی او سی نے اچھی خبر سنا دی.. محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) نے ہفتے کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کو […]