کراچی(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی محنت رنگ لے آئی ، ملکی معیشت میں بہتری کے اشارے ملنا شروع ہو گئے،قوم کو خوشخبر ی سنا دی گئی۔۔۔۔۔کورونا کی وبائی صورتحال کے درمیان ملکی معیشت میں بہتری کے اشارے ملنا شروع ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی)رواں سال ملک بھر میں بارشیں معمول سے کہیں زیادہ ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی…محکمۂ موسمیات نے رواں برس مون سون میں معمول سے 10 فی صد زائد بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔نجی ٹی وی کے […]
کراچی(پی این آئی)رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 127فیصد اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا اپریل 20-2019 کے دوران ملک میں […]
پشاور(پی این آئی)کورنا وائرس کے بڑھتے کیسز، سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی لگا دی گئی…خیبر پختونخوا کے سرکاری دفاتر میں ماسک کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کردی۔ ماسک کے بغیر سرکاری دفاترمیں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔اعلامیے میں سرکاری محکموں کو نو ماسک نوا […]
اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کئی قسم کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ ان ٹیسٹوں کا طریقہ ایک دوسرے سے مختلف ہونے کے ساتھ ساتھ ان کے نتائج کی حساسیت بھی مختلف ہے۔اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی کم ترین قیمت کا فائدہ نہ اٹھایا جا سکا، پیٹرولیم منصوعات کی عدم فراہمی پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے جواب جمع کرادیا۔۔۔پٹرولیم مصنوعات کی عدم فراہمی اور کمی پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے شوکاز […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف کیس بڑا اوپن ہے، جیسے شہباز شریف اور دیگر بھاگ رہے ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہے ان کی چوری پکڑی گئی ہے۔اسلام آباد میں حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کے اجلاس […]
کنشاسا(پی این آئی) کورونا وائرس کی وباءسے دنیا کی جان ابھی چھوٹ نہیں پائی تھی کہ افریقی ملک کانگو میں ایبولا کی وباءپھوٹ پڑی ہے اور چار زندگیاں نگل گئی ہے۔ دی مرر کے مطابق اس سے پہلے بھی کانگو میں ایبولا کی وباءپھوٹ چکی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سی این جی کی قیمتیں کم نہ کی گئیں تو۔۔۔۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی….آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی مرکزی مجلس عاملہ نے مختلف سفارشات پر حکومت سے عمل درآمد کروانے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔۔ تاہم شام /رات وسطی اور جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان ،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ۔اس […]
بیجنگ (پی این آئ) چین کے صوبہ ہو بے کے شہر ووہان کے تمام 98 لاکھ99 ہزار شہریوں کا 14مئی سے یکم جون تک نیوکلیک ایسڈ ٹیسٹ کیا گیا جن میں کورونا وائرس کا کوئی مصدقہ کیس سامنے نہیں آیا جب کہ بغیر علامات کے […]