سونے کی فی تولہ قیمتوں میں ردو بدل ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے جب کہ انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 164.58روپےکا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی […]

کورونا وائرس کے مریضوں کو لگائے جانیوالے انجیکشن کی فروخت پر پابندی لگ گئی، محکمہ صحت نے وجہ بھی بتا دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ صحت پنجاب نے کورونا اور دیگر بیماریوں کے تشویش ناک مریضوں کو لگائے جانے والے انجکشن ’ایکٹیمرا ‘ کی فروخت پر پابندی لگادی۔ابتدائی طور پر محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کوروناوائرس کے […]

کوروناوائرس سے ہونیوالی اموات کی شرح۔۔۔ وزیراعظم عمران خان حقائق سے لا علم نکلے؟ حقیقت سے متضاد بیان دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے متعلق حکومت پاکستان کی ویب سائٹ کے مطابق ملک میں کورونا کی شرح اموات اور وزیراعظم عمران خان کے بیان میں واضح تضاد دکھائی دیتا ہے۔وزیراعظم نے اپنی گفتگو میں کہا ہےکہ پاکستان میں کورونا سےہلاکتوں کی شرح ایک فیصد […]

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے بڑھتے کیسز، کئی علاقے اور سیکٹرز کو مکمل طور پر سیل کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام اباد حمزہ شفقات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین ون، جی سیون ٹو،تھری […]

پاکستان میں اس وقت کتنے کورونا کے مریض وینٹی لیٹر پر ہیں؟ افسوسنا ک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ پریشان کن صورتحال اختیارکررہا ہے۔ ملک میں گزشتہ کئی دنوں سے ریکارڈ کیسز سامنے آرہے ہیں، ایسے میں حکومت کی جانب سے ہسپتالوں کی صورتحال بھی بتائی گئی ہے کہ ملک میں کتنے […]

کورونا وائرس آخری عالمی وبا نہیں، ہر سال کتنی نئی بیماریاں وجود میں آرہی ہیں؟ سائنسدانوں نے مستقل کے حوالے سے خبردار کر دیا

لندن(پی این آئی)سائنسدان خبردار کرتے رہے ہیں کہ ہم نے امراض کے جنگلی حیات سے انسانوں میں منتقلی اور پھر ان کے دنیا بھر میں پھیلنے کے لیے ماحول کو سازگار بنا کر رکھا ہے۔قدرتی ماحول میں انسانی دخل اندازی اس عمل کو مزید تیز […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی 160 ویکسینز کی تیاری، کس نے کتنی کامیابی حاصل کی ؟ تفصیلی رپورٹ جاری

نیویارک(پی این آئی)دنیابھر میں کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے اس وقت 160 سے زائد ویکسینز کی تیاری پر کام ہورہا ہے اور ماہرین کو توقع ہے کہ رواں سال کے آخر تک ایک موثر ویکسین تیار ہوجائے گی۔دیگر ماہرین انتباہ کرتے […]

کراچی میں بلیک آئوٹ اور پاک فضائیہ کے طیاروں کی سرحدی علاقوں میں پیٹرولنگ، کیا واقعی گزشتہ رات پاکستان اور بھارتی فضائیہ میں جنگی ٹکرائو ہوا؟ حقیقت سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی)برصغیر کے دو بڑے ممالک انڈیا اور پاکستان ویسے تو اس وقت کورونا کی وبا کی لپیٹ کے ساتھ ساتھ کمزور معیشت کا شکار ہیں مگر انہی دونوں ممالک کی عوام سوشل میڈیا پر کورونا اور معیشت کے علاوہ بھی ایک دوسرے کے […]

کہاں کہاں سخت گرمی ہوگی اور کن علاقوں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک […]

پیٹرول اچانک غائب کیسے ہو گیا؟ پاکستان اسٹیٹ آئل نے پیٹرول کے مصنوعی بحران کا بھانڈہ پھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے پیٹرول کے مصنوعی بحران کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔پی ایس او نے ملک میں پیٹرول کی کمی کے حقائق اور وجوہات بتا دیں، پی ایس او کے مطابق اپریل میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ذخیرہ […]

کورونا وائرس کی شدت میں کمی ہونیوالی ہے، پاکستانیوں کو اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ زندگی اور روزگار دونوں بچانے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں، چند ہفتے بعد کرونا کیسز میں کمی آئے گی، اگر حالات خراب ہوئے تو […]

close