اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، خطۂ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، اسلام آباد، کشمیراوراس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرآندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]