اوٹاوا(پی این آئی) کورونا وائرس کی پیش گوئی کرنے والے کینیڈین سائنسدان نے ایک اور اس سے بھی خطرناک پیش گوئی کر دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کینیڈا کی یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے پروفیسر ٹام کوچ دنیا کے ان پہلے ماہرین میں سے […]
اسلام آباد(پی این آئی )مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہسپتالوں میں کورونا کے مریض کم ہو رہے ہیں اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کا […]
کراچی(پی این آئی )سندھ حکومت نے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سروس جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا تھا کہ تمام مسافر گاڑیوں کو ضابطہ کار کے تحت اجازت دی ہے۔انہوں نے کہا کہ مسافر گاڑیوں میں مسافروں کو تین فٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ “مائنس عمران خان” کا مطالبہ غیر جمہوری نہیں کیونکہ عمران خان کی موجودگی میں پارلیمنٹ عضوِ معطل بن گئی ہے،ہم کسی بیرونی قوت سے عمران خان کو ہٹانے کا مطالبہ نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیا ت کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدیدگرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب،اسلام آبا د،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران کشمیراورشمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پرموسلادھاربارش […]
لاہور(پی این آئی) جب میں پنجاب میں تھا تو 33 ن لیگی ایم پی ایز ملاقات کرتے تھے۔ گزشتہ روز 6 ن لیگی ایم پی ایز کی وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کے بعد نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل […]
اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کے علاوہ باقی سب مائنس ہو سکتے ہیں۔ عمران خان کہیں نہیں جائیں گے۔ بلکہ بہت سے لوگ جا سکتے ہیں لیکن عمران خان کا جانا ممکن نہیں ہے۔ اپنی یوٹیوب ویڈیو میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار کا […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر مزید سستا ہونے کے بعد اسٹاک ایکسچینج 35ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی، تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 67پیسے سستا ہوگیا جس کے بعدد پاکستان اسٹاک ایکسچینج 73پوائنٹس اضافے سے35 ہزار کی سطح عبور کرگئی۔ ملک بھر میں رواں […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی، کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اسلام آباد میں پہلے ہندو مندر کی تعمیر کے لئے زمین مختص کیے جانے کے چند روز بعد اس کی تعمیر کو روک دیا گیا، […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں مون سون کی پہلی بارش 6 جولائی کو ہوگی، محکمہ موسمیات نےپیش گوئی کی ہے کہ 6 جولائی سے شہر قائد سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں مون سون بارشیں ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں مسلسل دوسرے روز کرونا وائرس کے ریکارڈ کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متعدد ریاستوں کے گورنرز نے معمولاتِ زندگی بحال کرنے کا فیصلہ منسوخ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ میں گزشتہ روز […]