سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح میں اضافہ ہوگیا، تشویشناک خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح میں اضافہ ہوگیا، مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ 56 مریض انتقال کرگئے، جس سے مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار858 ہوگئی ہے، جبکہ نئے کیسز4 ہزار128 رپورٹ ہوئے […]

کورونا ویکسین کی تیاری میں کتنا وقت لگے گا؟ عالمی ادارہ صحت نے پریشان کن اعتراف کر لیا

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ کووڈ19 سے سانس کی بیماری میں نصف ملین سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں، ووہان میں نمونیا کیسز پر چین نے نہیں بلکہ چین میں آفس ڈبلیوایچ او نے الرٹ جاری کیا تھا، […]

پنشن کی رقم میں اضافے کے بعد پنشنرز کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) ای او بی آئی پنشن میں اضافے کے بعد پنشنرز کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری، ادارہ قومی بچت نے پنشنرز کیلئے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ، پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس اور شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹس کے منافع میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات […]

ملک میں کورونا وائرس دم توڑنے لگا، پاکستان میں کورونا کے اضافے کی شرح منفی ہو گئی ، وائرس کا پھیلائوایشیا میں سب سے کم ریکارڈ

لندن (پی این آئی) پاکستان کیلئے کورونا وباء سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی، ملک میں کورونا وائرس دم توڑنے لگا، پاکستان میں بیماری کے اضافے کی شرح منفی ہونا شروع ہوگئی، پاکستان میں وائرس کا پھیلاؤ ایشیاء میں سب سے کم ریکارڈ کیا گیا ۔ […]

پاکستان میں کورونا کے عروج کا دو ر گزر گیا اب خاتمہ قریب ہے،اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)گزشتہ دنوں پاکستان میں انتہائی نگہداشت کے یونٹس 90 سے 95 فیصد تک بھر چکے تھے جب کہ ملک کا نظام صحت تباہی کے دہانے پر پہنچتا نظر آرہا تھا مگر اب کچھ دنوں سے پاکستان بھر میں کیسز میں مسلسل کمی سامنے […]

عمران خان یا شہباز شریف ، پاکستان کے مسائل کون حل کر سکتا ہے؟ پاکستانیوں نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس نے پہلے سے پریشان پاکستانیوں کے مسائل میں مزید اضافہ کر دیاہے جس کیخلاف حکومت اپنی قوت سے نبردآزما ہے لیکن بہت سے لوگ ایسے ہیں جو وفاقی حکومت سے خوش نہیں اور گلے کرتے دکھائی دیتے ہیں تاہم ایسی […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا، بڑی مدد بھیج دی

اسلام آباد(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے کیاگیا وعدہ پورا کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے گفتگو میں وینٹیلیٹرز کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا۔امریکی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابقامریکا نے 100 وینٹی لیٹرز پاکستان کو فراہم […]

جج ارشد ملک کی برطرفی سے نواز شریف صاحب کی مشکلات میں اضافہ، سینئر صحافی کامران خان نے ن لیگیوں کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا

کراچی(پی این آئی )احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی برطرفی پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ آج کا فیصلہ بے شک سچ کی فتح اور جھوٹ کی شکست ہے،اب عدلیہ کے وقار اور انصاف […]

بابراعظم کو دس سال تک کپتان برقرار رکھنے کیلئے بڑی آواز بلند ہو گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ سرفراز احمد نے ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جتوائی، ٹی 20میں نمبر ون بنایا، انہیں بطور کپتان مزید وقت ملنا چاہیے تھا لیکن اب اگر بابراعظم کو […]

کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہونیوالے سکولوں کو دوبارہ کھول دیا گیا

بنکاک(پی این آئی) تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کی وجہ سے سکول بند کر دیئے گئے تھے جو اب دوبارہ کھول دیئے گئے ہیں تاہم اب وہاں کلاسز میں بچوں کے وائرس سے تحفظ کے لیے ایسے انتظامات کیے گئے ہیں کہ ہر دیکھنے والا […]

ہم اس وقت پر لعنت بھیجتے ہیں جب انہوں نے اپنے نسخوں پر پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا کہا تھا، کس نے غصے میں آکر یہ بات کہہ دی؟

لاہور (پی این آئی) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر قاسم کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت پر لعنت بھیجتے ہیں جب انہوں نے اپنے نسخوں پر پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا کہا تھا۔نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر […]

close