بکرا اور بکرا شناس، سینئر تجزیہ کار عطاء الحق قاسمی کا کالم، بشکریہ روزنامہ جنگ

فواد چوہدری کی طرف سے عیدالاضحی کی تاریخ دینے کے بعد سے میں کسی بکرے کی تلاش میں ہوں، روزانہ گھر سے نکلتا ہوں کہ کوئی بکرا نظر آئے جسے میں بھی حکمرانوں کی طرح قربانی کا بکرا بنا سکوں مگر مجھے بوجوہ ناکامی ہوتی […]

موجودہ دور میں تحریک عدم اعتماد لانا مشکل ہے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حیران کن اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہو گی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج کے موجودہ دور میں تحریک عدم اعتماد لانا مشکل ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا […]

نواز شریف نے لندن میں خفیہ ملاقاتیں شروع کر دیں،دو برادر ممالک سے رابطے، تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عمران یعقوب نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف مایوس نہیں ہوئے وہ لندن میں مکمل طور پر ایکٹیو ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ نگار عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے […]

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، علما کی مخالفت کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت کی ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کے بعد ہندو برادری کی عبادت گاہ کی تعمیر کے لیے فنڈ سے متعلق فیصلہ وزیراعظم عمران خان […]

تحریک انصاف حکومت کو بڑا دھچکا لگ گیا، اہم رہنما نے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اشرف علی نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔اس بات کا اعلان انہوں نے صوبائی وزیر سندھ سعید غنی سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ انصاف پی ایس 103 کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اشرف علی […]

کورونا کیخلاف پاکستان کی فتح، کتنے ہزار مریض ایک ہی دن میں صحتیاب ہو گئے ؟ خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے مریض تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ایک دن میں 11 ہزار سے زاہد افراد نے وبائی […]

یونیورسٹیز کھولنے کا فیصلہ ،تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) اگست کے پہلے ہفتے میں یونیورسٹیز مرحلہ وار کھولی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی وجہ سے بند یونیورسٹیز کو کھولنے پر پنجاب حکومت کی جانب سے غور کیا جا رہا تھا جس کے بعد اب اگست کے پہلے ہفتے سے […]

کورونا وبا کے باوجود حکومت نے کامیابی سے ہدف سے زیادہ ریونیو اکٹھا کرکے حیران کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے گزشتہ مالی سال کے دوران نظرثانی شدہ ہدف سے 82 ارب اضافی محصولات حاصل کئے ہیں۔ایف بی آر کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ مالی سال کیلئے ایف بی […]

کورونا وائرس کی ممکنہ دوا کے نتائج آنےمیں دو ہفتے باقی ، عالمی ادارہ صحت نے بڑی خبر دیدی

جینیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کے مطابق آئندہ دو ہفتوں کے دوران نئے کورونا وائرس کی ممکنہ دوا کے حوالے سے جاری کلینیکل ٹیسٹس کے ابتدائی نتائج آنے کی توقع ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نے گزشتہ روز جینیوا میں […]

ملک کا وہ علاقہ جہاں کورونا وائرس کے 65فیصد مریض صحتیاب ہو گئے ، اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حالات بہتر ہونے لگے، ملک کا وہ ریجن جہاں 65 فیصد کرونا مریض صحتیاب ہوگئے، اسلام آباد ریجن میں کیسز کی مجموعی تعداد 13292، 8610 افراد صحت یاب، اموات 130 ہوچکیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اسمارٹ لاک […]

ایک کلاس میں 20 طلبا کو بیٹھنے کی اجازت، حکومت نے 15 اگست سے اسکول کھولنے کا عندیہ دیدیا

لاہو ر(پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے ا 15 اگست سےاسکول کھولنے کا عندیہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے اسکول کھول دیں گے۔انہوں نےکہا کہ پہلے مرحلے میں […]

close