اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں حالات مناسب رہے تو جولائی کے آخر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ تک ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ اسلام آباد میں کوروناسے نمٹنے کےلئے جدیدسہولیات سے آراستہ ہسپتال تیارکرلیاگیا،ہسپتال میں بیڈز کی استعداد میں اضافہ اور آکسیجنٹڈ بستر ہیں،ہسپتا ل کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کو 40 روز […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ کوروناابھی مکمل ختم نہیں ہوا،خطرہ موجودہے،ہمیں لاپرواہی نہیں احتیاط سے کام کرناہوگا،احتیاط اورایس اوپیزپرعملدرآمدکرتے رہیں توہسپتال ویران ہوجائیں،حالات کامقابلہ کررہے ہیں،حکومت غافل نہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز نے […]
لندن(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر زوال پذیر ہونے لگیں، برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو تیل کی قیمت 43 ڈالر فی بیرل سے بھی کم ریکارڈ کی گئی۔برطانوی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عیدالاضحیٰ سے 15 روز قبل مویشی منڈیاں لگانے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا وائرس کا اجلاس لاہور میں ہوا، جس میں عیدالاضحیٰ کے لیے ایس او پیز کی تیاری […]
لندن(پی این آئی)برطانیہ میں 3 ماہ کےلاک ڈائون کے بعد تمام مساجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئیں ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے مساجد میں محدود تعداد کےساتھ نماز کی اجازت دی ہے جبکہ نمازجمعہ کے بڑی اجتماعات پر پابندی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز خیبرپختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، اسلام آبا د،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران کشمیر، خطۂ پوٹھوہار اورشمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پرموسلادھاربارش متوقع ہے۔گذشتہ 24 […]
واشنگٹن (پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں چینی کرنسی آر ایم بی کے تناسب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے،اور یہ2.02 تک […]
لاہور (پی این آئی)تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں حفیظ شیخ سمیت اہم تبدیلیاں ہوں گی ،عمران خان اپنی معاشی ٹیم سے سخت نالاں ہیں ۔نجی نیو چینل پر عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا کہ پچھلے ہفتے […]
لاہور (پی این آئی) یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے پر عائد کی جانے والی پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے کے نقصان کا اندیشہ ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ قومی ایئر […]
آج اپنی سانپ صفت سیاسیات، قرضوں ماری اقتصادیات، بیوہ ہو چکی اخلاقیات، بین الاقوامی کورونیات، پرانی گرل فرینڈ ڈینگیات، سر پہ آئی برسات، ٹڈی دل بدذات اور اللہ نہ کرے منہ زور ساون کے ساتھ امکان سیلابیات میں سے کسی پر بات کرنے کی بجائے […]