اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔ پٹرول پر 2 روپے 41 پیسے ایکس چینج فرق ایڈجسٹ کرنے کے ساتھ فریٹ مارجن میں ایک روپیہ67 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔ پٹرول پر فریٹ مارجن […]
کابل (پی این آئی) افغان صوبے ننگرہار میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے، اب تک کی اطلاعات کے مطابق صوبے میں 40 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ 1500 بچے لاپتہ ہیں۔ افغان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ننگرہار میں بارشوں […]
پاکپتن(پی این آئی) حضرت بابا فرید الدین شکر گنجؒ کے عرس کے موقع پر18 جولائی کو مقامی سطح پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا، جس کا اطلاق پورے ضلع پر ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عاشورہ محرم کے سلسلے میں حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تاہم با لائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، جنوب مشرقی/زیریں سندھ، شمال مشرقی /جنوبی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیر […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد اور اس پر غور خوض کیلئے اہم اجلاس 18جولائی کو اجلاس طلب کرلیا،الیکشن کمیشن کا باضابط اجلاس جمعرات کو صبح 11 بجے الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوگا۔ جس میں سیکریٹری […]
لاہور (پی این آئی) 2 سالوں میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 68 روپے تک اضافہ ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد 2 سالوں میں بجلی مہنگی ہونے کے حوالے سے تشویشناک انکشاف ہوا ہے۔ 2 […]
اسلام آباد(پی این آئی) راولپنڈی پولیس نے 10 محرم الحرام کے لیے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔ پولیس کے مطابق یومِ عاشور کو ضلع بھر میں 6 ہزار سے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی کے فرائض انجام دیں گے، ٹریفک کی روانی کے لیے 900 […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے پیپلزپارٹی سے بات ہوسکتی ہے، ہمارے فارم 47 کے کیسز پیپلزپارٹی کے خلاف نہیں ہیں، پیپلزپارٹی کبھی بھی ن لیگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان پر وزارت داخلہ نے اقدامات کے لیے تیاریاں شروع کر دیں۔ وزارت داخلہ کو […]
شاہد سپرا(پی این آئی) لیسکو نے سولر بجلی کی بجلی فروخت کرنے والی کمپنیوں کو منتقلی کیلئے استعمال ہونیوالے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی،ڈائریکٹر کسٹمر سروسز سرور مغل نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم با لائی خیبر پختونخوا، زیریں سندھ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے […]