ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث اس بار صرف سعودی عرب میں مقیم تارکین اور مقامی افراد ہی حج ادا کر سکیں گے۔ جن کی تعداد بھی خاصی محدود ہو گی۔ سعودی حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی )عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روس نے کہا ہے کہ کہ حکومت پاکستان کے کورونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات قابل ستائش ہیں، عمران خان کا کہنا تھاکہ کورونا وبا کے دوران پاکستان سمیت بین الاقوامی برادری کی مدد […]
لاہور(پی این آئی) عمران خان کی حکومت کا نہ ویژن نظرآرہا ہے نہ گورننس۔ عمران خان کی حکومت کو لانے کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے […]
لاہور(پی این آئی) گندم کے اجرا اور قیمتوں کے متعلق پاکستان فلوملز ایسوسی ایشن اور محکمہ خوراک پنجاب کے درمیان معاملات طے ہو گئے ہیں جس کے بعد کچھ دن قبل مہنگا ہونے والا آٹآ سستا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قیمت کم ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے 12 ارکان اسمبلی ایوان میں تبدیلی کے لئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق اتحادیوں سے ناراضگی کے بعد وزیراعظم عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایوان میں تبدیلی […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ہاؤس نے عظمیٰ کاردار کی اپیل مسترد کردی، عظمیٰ کاردار سے کہا گیا کہ اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیں، اگر استعفیٰ نہ دیا تو الیکشن کمیشن سے رجوع کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا […]
گوجرانوالہ(پی این آئی) مسلم لیگ ن کا ایم پی اے اشرف انصاری پی ٹی آئی کی تقریب میں پہنچ گیا، لیگی ایم پی اے کو دیکھ کر شرکاء حیران رہ گئے، اشرف انصاری نے کہا کہ (ن) لیگ کی ٹکٹ پرمنتخب ہوا، لیکن عمران خان […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی ای)کو جعلی لائسنس کے حامل 262 پائلٹس کی موجودگی کی خبروں کے بعد ریٹنگز دینے والی ایک ویب سائٹ ایئرلائن ریٹنگ ڈاٹ کام نے سنگل اسٹار قرار دیدیاہے۔ یہ سیون اسٹار ریٹنگز میں سب سے کم ترین […]
کراچی (پی این آئی) بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا لیکن جلدی نہیں رکے گا، آسمانی بجلی گرنے کا خدشہ ہے، الرٹ جاری کر دیا گیا، کراچی سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں اگلے چند روز مسلسل بارشیں ہوں گی، اربن فلڈنگ اور ندی نالوں میں […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے 15جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دیدیا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق 15جولائی سے کورونا میں اضافہ نہ ہوا تو تعلیمی ادارے کھول سکتے ہیں۔ لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے کا سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں، یہ سسٹم گرتا ہوا نظر آرہا ہے، مائنس 160 کا مطلب ہے کہ صرف پی ٹی آئی کے نہیں بلکہ سارے مائنس ہوجائیں گے۔ […]