میڈرڈ (پی این آئی) سپین کی 95 فیصد آبادی کا کورونا کا شکار ہونے کا خطرہ ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے بارے میں سپین میں کی گئی سٹڈی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سپین کی آبادی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث4ہزار 839 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور 2لاکھ 34ہزار509 متاثر ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی2ہزار691نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور 77افراد جاں کی بازی ہار گئے۔ملک بھر میں کورونا […]
نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے ہوا کے ذریعے کورونا وائرس پھیلاو کے شواہد موصول ہونے کی تصدیق کر دی، 30 سے زائد ممالک کے سینکڑوں سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت پر زور دیا تھا کہ کورونا وائرس کے ہوا سے پھیلنے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جائز قرار دے دیا، جس کے باعث وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی توثیق کردی ہے، 26 جون کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے 58 […]
اسلام آباد (پی این آئی) خواجہ آصف نے انصار عباسی کے دعوے کو جھوٹ پر مبنی قرار دیدیا، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی انصا رعباسی نے ایک سینئر وزیر وفاقی کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ ایک سینئر وزیر نے وزیراعظم عمران خان کے […]
لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ،کالم نگار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ نئے گھوڑے والا تجربہ ناکام جارہا ہے، آزمودہ گھوڑا ہی کام کرسکتا ہے، نیا متبادل خیبرپختونخواہ سے اسمارٹ سابق وزیر اعلیٰ ہوسکتا ہے، یہ انتظام اگلے الیکشن تک ہوگا، اس کے بعد […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کا بتدریج زوڑ ٹوٹنے لگا، گزشتہ دنوں سے یومیہ کیسز میں کمی آرہی ہے، آج پنجاب میں 646 کیسز اور لاہور میں 334 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں کورونا کے نئے کیسز میں […]
اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو تجویز دی ہے کہ میڈیا کے ساتھ محاذ آرائی کسی بھی صورت مناسب نہیں، اس سے صرف حکومت کا نقصان ہوگا۔ میڈ یا کے ساتھ […]
لاہور (پی این آئی) جوڑوں کے درد میں استعمال ہونے والے انجیکشن ایکٹمرا کے کورونا کے مریضوں پر مثبت اثرات سامنے آگئے۔ایکٹمرا انجیکشن کا ٹرائل لاہور کے جنرل ہسپتال میں 54 مریضوں پر کیا گیا۔ ڈاکٹرز نے مریضوں کو ایکٹمرا کے 2، 2 انجیکشن لگائے […]
لاہور (پی این آئی) تمام سرکاری ملازمین کے لیے قبل از وقت ریٹائرمنٹ پالیسی کا اجراء کردیا گیا۔ سول سروس (لازمی ریٹائرمنٹ سروس) رول 2020 کا نفاذ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے تحت سرکاری اداروں میں ملازمین کو تین کٹیگریز […]
اسلام آباد(پی این آئی )مسلم لیگ نون کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا میں رلاوں گا اور اب وہ پوری قوم کو رلا رہا ہے۔ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا […]