اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نےآئی ایل او کانفرنس سےخطاب کرتےہوئے پاکستان کی کورونا سے نمٹنے کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔ اور تجربات کے باہمی تبادلے پر زور دیا۔انہوں نےڈائریکٹرجنرل آئی ایل او کاکانفرنس کے انعقادپرشکریہ اداکیا۔آن لائن خطاب کرتےہوئے وزیر اعظم نےکہاایل اوکانفرنس […]