اسلام آباد(پی این آئی) مائنس ون نہ ہوا ہے، نہ ہو سکتا ہے اور نہ ہوگا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال میں جواب دیا کہ مائنس ون نہ ہوا ہے، نہ ہو سکتا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے صدر کو خط لکھ کر ایف اے ٹی ایف کے صدر سے پاکستان کا نام مستقل طور پرگرے لسٹ سے خارج کرنے کا مطالبہ کیا […]
میرپورماتھیلو (پی این آئی) صرف علی بابا نہیں پورا ٹبر مائنس ہوگا حکمران جماعت کی کارکردگی سے ظاہر ہورہاہے کہ وہ مائنس نہیں بلکہ ملکی سیاست سے ڈیلیٹ ہو گی صرف عوام نہیں سلیکشن کمیٹی کے سلیکٹرز بھی انکے کرتوتوں سے تنگ ہیں ۔ ان […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئل کمپنیاں پھر ڈٹ گئیں، پیٹرول قیمتوں میں 7روپے مزید اضافے کا امکان….. آئل کمپنیوں نے ملک میں یورو5 پٹرول لانے کی مخالفت کردی،یورو5 معیار لانے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7روپے فی لیٹر کا مزید اضافہ ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل مارکیٹنگ […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان میں جولائی کے پہلے ہفتے سے کرونا وائرس کے کیسز میں کمی ہونا شروع ہوگئی ہے اور سوائے کراچی کے پورے ملک میں کورونا وائرس کے کیس کم ہو رہے ہیں، دوسری جانب پاکستانی عوام میں کرونا کا ٹیسٹ کرانے کے رجحان […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کوروناوائرس کی وبا سے پیدا ہونے مالی بحران کے اثرات،پنجاب حکومت نے اساتذہ کی ستر ہزار سے زائد خالی نشستوں کو آئندہ دو سال کے لیے فریز کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نےنئی بھرتیوں کے عمل کو آئندہ دو سال کے […]
لاہور(پی این آئی)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کسی بھی علاقے کو کورونا وائرس کے کیسز کے پیش نظر ہاٹ سپاٹ قرار دینے کی پالیسی بر قرار ہے اور ایسے علاقوں میں ہر صورت سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا جائے […]
نیویارک(پی این آئی) جن لوگوں میں کورونا وائرس کی علامات شدید ہوتی ہیں ان میں سے بیشتر کے پھیپھڑوں کو شدید نقصان پہنچتا ہے اور ماہرین قبل ازیں بتا چکے ہیں کہ یہ نقصان جلد ٹھیک ہونے والا نہیں۔ اب ڈاکٹروں نے اس کے متعلق […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا وعدہ پورا کر دیا، مقامی لوگوں کو کام کے سلسلے میں لاہور نہیں آنا پڑے گا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر آبپاشی محسن لغاری نے ملاقات کی اور […]
لاہور (پی این آئی )نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ کورونا سے بھی زیادہ خطرناک بیماری پاکستان میں داخل ہو گئی ہے ، جس کا نام ” کاوا ساکی “ ہے اور اس نے بچوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا ، اسلا م آباد، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے […]