واشنگٹن (پی این آئی) وہ ممالک جہاں کورونا وائرس کے باعث ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی، جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اب تک 16 ایسے ممالک ہیں جہاں مہلک وبا کے باعث ایک بھی موت رپورٹ نہ ہوئی۔ تفصیلات کے […]
لندن (پی این آئی) کورونا وائرس کے خلاف قوتِ مدافعت شاید صرف چند مہینوں تک ہی باقی رہ سکے, ماہرین نے خبردار کردیا، کنگز کالج لندن نے تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ وائرس کے خلاف قوتِ مدافعت شاید بہت کم عرصے تک باقی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف نے سرکاری ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے یا ان کی پینشن ختم کرنے کی خبروں کو جھوٹا قرار دیدیا، رہنما تحریکِ انصاف شہباز گل نے کہا ہے کہ ”سرکاری ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے یا ان […]
بیجنگ(پی این آئی) نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کے جسم میں بلڈ شوگر کی سطح میں بہت زیادہ اضافہ موت کا خطرہ دوگنا زیادہ بڑھا دیتا ہے جبکہ سنگین پیچیدگیوں کا امکان بھی ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ […]
ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے مساجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات کی اجازت دے دی، وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عید کے موقع پر صرف مساجد میں ہی نماز کے اجتماعات ہوں گے، کھلے مقامات پر نماز […]
کراچی(پی این آئی ) معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاالرحمان نے کہا ہے کہ کورونا سے متعلق پاکستان میں صورتحال بہترہے اگر احتیاطی تدابیرا یسے ہی رہیں تو2،3ماہ میں کورونا پر کنٹرول کرلیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں روزمرہ کی ضروری اشیاء میں شامل دودھ کی قیمت میں یک دم 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت میں حالیہ اضافے پر پکڑ دھکڑ شروع کردی ہے لیکن اس کے باوجود زائد قیمت پر دودھ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)غیر ملکی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے مرکز میں برسراقتدار جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 15 جولائی کوطلب کرلیا۔الیکشن کمیشن نے نوٹس میں پی ٹی آئی کو 15 جولائی کو اسکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش […]
اسلام آباد(پی این آئی)اصلاحات کمیشن نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تجاویز پر تنخواہوں پر سالانہ انکریمنٹ ختم کرنے کی سفارشات حکومت کو بھجوادیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ ان سفارشات کی حتمی منظوری کابینہ سے لی جائے گی۔وزارت خزانہ کے […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں 24 اور25 جولائی کو تیزاور درمیانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 24سے 25جولائی کے درمیان کراچی میں مون سون کے نئے سسٹم کے تحت تیزاوردرمیانی بارشیں ہونے کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ کراچی […]
کرچی(پی این آئی)سونے کی تولہ قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 250 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالرکا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی […]