صادق آباد(پی این آئی)صادق آباد میں استاد نے والدین کی جانب سے بچوں کو پڑھوانے سے انکار پر 4 بچوں پر تیزاب پھینک دیا۔ تیزاب سے بچے جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں ،واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بچوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجونان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے نوجوان ایک سے ڈھائی لاکھ روپے تک کا قرض لے سکتے ہیں۔عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ نوجوان اپنے کاروبار کے لیے ایک لاکھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزراء اسد عمر اور امین الحق نے کراچی میں بجلی مہنگی کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ نیا کورونا وائرس ہوا میں تیرنے والے ڈروپلٹس کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے۔ اس سے قبل سائنس دانوں نے عالمی ادارے پر تنقید کی تھی کہ وہ عوام کو انتباہ کرنے میں سست […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 15 روز کیلئے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی ، صوبے میں لاک ڈاؤن 30 جولائی تک نافذالعمل رہے گا، تعلیمی ادارے، شادی ہالز، ریسٹورانٹ کھولنے، سیاسی، سماجی و مذہبی اجتماعات کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت 10 ہزار ارب کا قرض لے چکی ہے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کا قرض مئی کے آخر تک اوسطاً […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کچھ سرکاری محکموں نے عید پر ملازمین کو بونس تنخواہ دینے کا اعلان کردیا، لیسکو سمیت تمام کمپنیوں نے اپنے ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ واسا گریڈ ایک تا سولہ کے ملازمین […]
ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ قومی اسمبلی ملک عامرڈوگر کے چچا ملک لیاقت علی ڈوگر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ ان کی 65برس تھی۔ ملک لیاقت ڈوگر کا ملتان کے ڈوگر خاندان سے تعلق تھا ۔ان کے بڑے […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بیماریوں میں مبتلا افراد کی اموات زیادہ ہوئیں، ملک میں 71 فیصد اموات پہلے سے بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی ہوئیں جبکہ انتقال کرنے والے 29 فیصد مریض پہلے کسی بیماری […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے رواں برس حج سے محروم رہنے والوں کو آئندہ سال ترجیح دینے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ اگلے سال حج کے لیے حکومت ان تمام افراد کو ترجیح […]
لاہور(پی این آئی) سینیئر تجزیہ نگار عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ برے وقت میں وزیراعظم عمران خان کے فیصلوں کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عمران یعقوب کا حالیہ صورتحال اور کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے […]