لاہور (پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی ملاقاتوں کی وجہ بتا دی۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف جہانگیر ترین سے ملاقات اس لئے کر رہے ہیں کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلامی نظریاتی کونسل نے دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کو غیر ضروری قرار دے دیا ہے‘اسلامی نظریاتی کونسل نے سینیٹ کی قانون وانصاف کمیٹی میں14-2013 کی رپورٹ جمع کروائی ہے. 6 سال قبل 2014 میں اسلامی نظریاتی کونسل […]
لاہور (پی این آئی) معروف صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اس وقت پنجاب کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔اس میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ ن لیگ پنجاب کی سب سے بڑی سیاسی قوت بہت ہے۔مبشر […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا […]
اسلام آباد (پی این آئی) شادی ہال ایسوسی ایشن نے 2 اگست سے شادی ہالز کھولنے کا اعلان کردیا،صدر شادی ہال ایسوسی ایشن رانا رئیس نے کہا ہے کہ حکومت سے مزاکرات ناکام ہو گئے ہیں، ہم اپنے لیبر اور ورکرز کو بھوکا مرنے نہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، مزید احتیاط کی جائے، عوام سے اپیل ہے کہ عیدالضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر عمل یقینی بنائیں، مویشیوں منڈیوں میں بھی ایس اوپیز پر عملدرآمد کیا جائے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزارت ریلوے کا دسمبرتک مکمل ٹرین آپریشن بحال نہ کرنے کا فیصلہ، وزارتِ ریلوے نے فیصلہ کیا ہے کہ دسمبرتک جزوی ٹرین آپریشن ہی چلایا جائے گا، دسمبر کے آخرمیں حالات معمول پر آنے کے بعد مکمل ٹرین آپریشن بحال […]
اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں کمی کیلئے سمری تیار کر لی، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے ٹیرف میں کمی کی تجویز، کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا جسے مسترد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایک ہی دن میں کورونا کے 8ہزار739 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد ملک میں اب تک 1لاکھ70ہزار سے زائد مریض صحتایب ہوچکے، اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں آج کورونا کے صرف1979کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے […]
بھوٹان (پی این آئی) وہ جنوبی ایشیائی ملک جس نے کورونا وائرس کو تقریباً شکست دے دی، چھوٹے سے ملک بھوٹان میں صرف 6 ایکٹیو کیسز باقی رہ گئے، کل کیسز کی تعداد بھی صرف 82 رہی، 76 مریض صحتیاب ہو چکے۔ تفصیلات کے مطابق […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ میں نئے کورونا وائرس کی ممکنہ دوسری لہر ایک لاکھ بیس ہزار اموات کا باعث بن سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انکشاف سائنسدانوں نے ایک تازہ مطالعے کے نتائج سامنے آنے کے بعد منگل کو کیا ۔اکیڈمی آف […]